Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

ریاسی میں عالمی یومِ یوگا 2025 کے انتظامات کو حتمی شکل ڈپٹی کمشنر ندھی ملک کی زیر صدارت میں مختلف محکموں کا اجلاس منعقد

Mir Ajaz
Last updated: June 17, 2025 11:39 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

ریاسی//عالمی یومِ یوگا کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریبات کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لئے ضلع ریاسی میں مختلف محکمہ جات کا اجلاس ڈپٹی کمشنر ندھی ملک کی صدارت میں منعقد ہوا۔منصوبے کے مطابق، یوگا کے عالمی دن کو بھرپور طریقے سے منانے اور عوام میں صحت کے فوائد کو فروغ دینے کے لئے جنرل زوراور سنگھ اسپورٹس اسٹیڈیم میں علی الصبح ایک میگا یوگا سیشن منعقد کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ سب ڈویژن سطح پر، کالجوں، اسکولوں اور سیاحتی مقامات پر بھی یوگا کی تقریبات منعقد ہوں گی۔ڈپٹی کمشنر نے محکمہ آیوش کو ہدایت دی کہ وہ یوگا میٹ، ٹی شرٹس اور تربیت یافتہ انسٹرکٹرز کی تعیناتی جیسے تمام انتظامات بروقت مکمل کریں۔ محکمہ صحت کو ہدایت دی گئی کہ وہ تمام مقامات پر طبی عملہ اور ایمبولینسز کی موجودگی کو یقینی بنائیں۔ ایگزیکٹو انجینئر پی ایچ ای کو شرکاء کے لئے صاف پینے کے پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی، جبکہ ایگزیکٹو آفیسر میونسپل کمیٹی کو صفائی کے انتظامات کی نگرانی سونپی گئی۔تمام سب ڈویژنل مجسٹریٹس کو ہدایت دی گئی کہ وہ اپنے متعلقہ علاقوں میں یومِ یوگا کے کامیاب انعقاد کے لئے تمام ضروری اقدامات کریں۔ڈپٹی کمشنر ندھی ملک نے تمام محکموں کو ہدایت دی کہ وہ اپنی ذمہ داریاں بروقت ادا کریں اور باہمی ہم آہنگی کے ساتھ کام کریں تاکہ عالمی یوم یوگا کو کامیابی سے منایا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ادھم پور میں سڑک حادثہ، 7افرادزخمی
تازہ ترین
گروگرام میں شدید بارش کے باعث دفاتر کو ورک فرام ہوم کی ہدایت
برصغیر
سالانہ امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا نواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
نیوہ میں لاپتہ 14 سالہ لڑکی بازیاب، پامپورمیں پراسرار حالت میں ایک ڈرائیور کی نعش برآمد
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

خراب نالیوں سے راجوری قصبہ کی سڑکیں تالاب میں تبدیل سڑکوں پر پانی کامسئلہ شدت اختیار کر گیا، بارشوں میں عوام کی مشکلات میں اضافہ

July 9, 2025
پیر پنچال

میڈیا کی نشاندہی کے بعدانتظامیہ کی کارروائی مرادپور رابطہ پل کی بند نکاسی آب لائنیں صاف کی گئیں

July 9, 2025
پیر پنچال

محکمہ تعمیرات عامہ کے سب ڈیژن کوٹرنکہ میں سڑکیں خستہ حالی کا شکار تریاٹھ تا نارلہ سڑک پر سفر جان لیوا، مقامی آبادی شدید مشکلات سے دوچار

July 9, 2025
پیر پنچال

مینڈھرقصبہ میں بند نالیوں کے باعث سڑکیں پانی سےلبالب پانی کے بہاؤ نے سڑکوں کو ندی نالوں میں بدل دیا، دکاندار پریشان

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?