عظمیٰ ویب ڈیسک
یروشلم/اسرائیلی فوج نے منگل کو دعویٰ کیا ہے کہ ایک ایرانی کمانڈ سینٹر پر گزشتہ شب اسرائیلی حملے میں اس کے جنگی وقت کے چیف آف اسٹاف اور اسلامی جمہوریہ کے سب سے اعلیٰ فوجی افسروں میں سے ایک علی شادمانی کی موت ہوگئی ہے اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’اسرائیلی فضائیہ نے یہ حملہ‘ درست انٹیلی جنس‘ اور ’اچانک ملے موقعے‘ کے بعد کیا۔
ایرانی فوج کے سربراہ شادمانی کی موت: اسرائیل
