Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

۔2029میں نریندر مودی چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے: رویندر رینہ

Mir Ajaz
Last updated: June 16, 2025 11:36 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

 رمیش کیسر

نوشہرہ //بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما اور سابقہ صدر بی جے پی جموں و کشمیررویندر رینہ نے کہا ہے کہ ’سال 2029 میں بھی نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی چوتھی بار مرکز میں حکومت بنائے گی‘‘۔رام بھون جموں میں بھارتی جنتا پارٹی کے’ 11سال بے مثال‘ مکمل ہونے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ سال 2014 میں مودی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد ملک بھر میں ترقی، خوشحالی اور امن کا نیا دور شروع ہوا ہے، خاص طور پر جموں و کشمیر میں۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ آج کشمیر میں حالات مکمل طور پر بدل چکے ہیںجہاں کبھی حریت کانفرنس کی طرف سے احتجاجی کلینڈر جاری ہوتے تھے، آج وہاں ریکارڈ ٹورزم ہو رہا ہے۔ دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد جموں کشمیر ملک کی ترقی کے ساتھ جْڑ چکا ہے‘۔روندر رینہ نے بتایا کہ ’حال ہی میں مودی جی نے وندے بھارت ٹرین کٹرہ سے کشمیر تک چلا کر جموں و کشمیر کو ملک کے باقی حصوں سے مزید مضبوطی سے جوڑ دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’ٹنلز، قومی شاہراہیں، ہسپتال، بزرگوں کی پنشن، مفت راشن، آیوشمان کارڈ، پردھان منتری آواس یوجنا اور اجولا یوجنا جیسے کئی فلاحی اسکیموں سے کروڑوں لوگوں کو فائدہ ہوا ہے‘۔انہوں نے کہا کہ ’’گزشتہ 11 برسوں میں بی جے پی حکومت کے کسی وزیر پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں لگا، جو حکومت کی شفافیت اور عوامی خدمت کا ثبوت ہے‘۔رینہ نے کہا کہ کچھ سیاسی جماعتیں جموں کشمیر کی ترقی برداشت نہیں کر پا رہیں، لیکن عوام سب کچھ دیکھ رہے ہیں اور آئندہ انتخابات میں ایک بار پھر مودی کو چنیں گے۔اس موقع پر نوشہرہ کے معروف ٹھیکیدار راجندر چوہدری نے نیشنل کانفرنس کو چھوڑ کر بھارتی جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اسی طرح دیہاتوں سے بھی بڑی تعداد میں لوگ بی جے پی میں شامل ہوئے۔تقریب کے اختتام پر پارٹی کارکنان نے ملک کی سالمیت، قومی یکجہتی اور ترقی کے لئے مذہب، ذات اور علاقے سے بالاتر ہو کر کام کرنے کا عہد کیا۔شہر اور دیہی علاقوں سے بی جے پی کے سینئر کارکنوں نے بڑی تعداد میں تقریب میں شرکت کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشمیر کی سیاحت کو سپورٹ کرنا ہماری ذمہ داری ہے:آئی اے ٹی او
تازہ ترین
ایران نے اسرائیل پر اب تک 700 ڈرون حملے کئے
بین الاقوامی
ملک میں کورونا کے ایکٹو معاملے سات ہزار سے کم ہوئے
برصغیر
ملک کی یکجہتی اور سالمیت کا سوال ہو تو بے بنیاد بات نہیں کرنی چاہیے: سنہا
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

طوفانی گرمی میں سکولی بچوں نے چھٹیوں کے بعد دریا کا رخ کر لیا گرمی سے نجات کیلئے دریا کنارے نہانے اور کھیلنے کا سلسلہ شروع

June 16, 2025
پیر پنچال

بھاجپا، این سی کے بعد ڈی پی اے بھی سیاسی میدان میں سرگرم مسجد و عیدگاہ کو سیاسی ہتھکنڈہ نہ بنایا جائے، زیارتگاہوں کو وقف میں شامل کرنے کا مطالبہ

June 16, 2025
پیر پنچال

پونچھ ڈگری کالج میں تزئین و آرائش کے بعد سدبھاؤنہ ہال کا افتتاح آرمی کے زیر اہتمام بیڈمنٹن نمائشی میچ، طلباء اور این سی سی کیڈٹس کی بھرپور شرکت

June 16, 2025
پیر پنچال

ڈگری کالج پونچھ میں سدبھاونہ ہال کی مرمت مکمل

June 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?