Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

شمالی کشمیر میں ڈی آئی جی نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

Mir Ajaz
Last updated: June 16, 2025 11:27 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

سرینگر// امرناتھ یاترا 2025کے سلسلے میں شمالی کشمیر کے شاد ی پورہ ٹرانزٹ کیمپ پرڈی آئی جی شمالی کشمیر رینج مقصود الزماں نے ایک جامع سکیورٹی جائزہ لیا ۔ اس موقع پر تعیناتی حکمتِ عملی، نگرانی کے نظام، ایمرجنسی تیاریوں اور لاجسٹک انتظامات کا باریک بینی سے معائنہ کیا گیا۔ڈی آئی جی مقصود الزمان نے موقع پر موجود افسران کے ساتھ سی سی ٹی وی نگرانی، طبی و ہنگامی خدمات، ٹریفک کی روانی، اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔بعد ازاں، 45 بٹالین سی آر پی ایف کے ہیڈکوارٹر سمبل میں ایک اعلی سطحی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں جموں و کشمیر پولیس، سی آر پی ایف اور ایس ایس بی کے افسران نے شرکت کی۔ میٹنگ میں اسٹریٹجک تعیناتی، سیکیورٹی کی مختلف سطحوں پر کوریج، انٹیلی جنس شیئرنگ، قافلے کی نقل و حرکت، ہجوم کا نظم و نسق اور فوری ردعمل کے طریقہ کار پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ڈی آئی جی شمالی کشمیر نے تمام ایجنسیوں کو ہدایت دی کہ وہ اعلی سطحی چوکسی اختیار کریں اور باہمی ہم آہنگی کو یقینی بنائیں، کیونکہ یاتریوں کی سلامتی اولین ترجیح ہے۔ افسران نے یقین دلایا کہ امرناتھ یاترا 2025 کو پرامن، محفوظ اور بغیر کسی ناخوشگوار واقعے کے مکمل کرنے کے لیے وہ پوری مستعدی سے کام کریں گے۔حکام نے کہا کہ یاترا کے آغاز تک مسلسل جائزے اور معائنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
! صحت کشت اور خاموش دعوے | جموں و کشمیر میں کاشتکاروں کے حقوق کی بنیاد کا جائزہ معلومات
کالم
! بغیر ِ محنت و جدوجہدکامیابی حاصل نہیں ہوتی فکر و ادراک
کالم
کسان ۔ شکر، صبر اور توکل کا دوسرا نام عزم و استقلال
کالم
ماہ جولائی میں زراعت میں کرنے کے کام زراعت
کالم

Related

تازہ ترینکشمیر

بارہمولہ میں اپنی پارٹی کا ورکرز کنونشن،جموں کشمیر کے لوگوں کے ساتھ بات چیت شروع کی جائے: غلام حسن میر

July 15, 2025
تازہ ترینکشمیر

رام بن اور بانہال میں دو الگ الگ سڑک حادثات، ایک ازجان ، پانچ زخمی

July 15, 2025
تازہ ترینکشمیر

سرینگرمیں متحدہ مجلس علماء کا اہم اجلاس منعقد، فرقہ وارانہ اشتعال انگیزیوں کے تدارک کے لیے پینل قائم

July 15, 2025
تازہ ترینکشمیر

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بون اینڈ جوائنٹ اسپتال سرینگر میں 120 بستروں پر مشتمل نئے آرتھوپیڈک بلاک کا افتتاح کیا

July 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?