Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

عمارتیں کھنڈر میں تبدیل | اسرائیل میں غزہ جیسے مناظر

Towseef
Last updated: June 16, 2025 11:34 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

تل ابیب//ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملوں کی تازہ ترین لہر کے آغاز کے بعد متعدد عمارتیں کھنڈر میں تبدیل ہوگئیں، ایرانی حملے کے بعد اسرائیل میں غزہ جیسے مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد تل ابیب، حیفہ، بیت یام اور دیگر علاقوں میں متعددعمارتیں کھنڈربن گئیں۔رپورٹس کے مطابق ایرانی حملے کے نتیجے میں حیفہ میں آئل ریفائنری، اہم سائنسی تحقیقی مرکز ویزمان انسٹی ٹیوٹ کونقصان پہنچے کی اطلاعات ہیں، بیت یام میں ایرانی میزائل حملے کے بعد متعدد عمارتیں تباہ ہوگئیں۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی حملوں میں 4 اسرائیلی ہلاک، درجنوں زخمی ہوئے ہیں، ایرانی حملوں میں تل ابیب اور حیفہ کو نشانہ بنایا گیا۔اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ وسطی اسرائیل میں ایرانی حملوں میں ہلاکتیں ہوئیں، مختلف مقامات سے 87 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملوں کی تازہ ترین لہر کے آغاز کے بعد حیفہ پاور پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی ہے ۔دی گارڈین کے مطابق برطانوی میری ٹائم سیکیورٹی فرم ایمبرے نے کہا ہے کہ ایرانی فورسز کی جانب سے شمالی شہر کے بندرگاہی انفراسٹرکچر پر بیلسٹک میزائل حملے ہوئے ہیں، جس کے بعد حیفہ کے قریب ایک پاور پلانٹ میں آگ بھڑک گئی۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایرانی حملوں کے بعد مقبوضہ بیت المقدس میں بھی دھماکے سنے گئے ، جب کہ حیفہ پاور پلانٹ میں ایرانی میزائل حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، بعض ایرانی میزائل تل ابیب کی عمارتوں پر بھی گرے ، ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ حیفہ پاور پلانٹ پر میزائل حملے کے نتیجے میں وسطی اسرائیل میں بجلی بند ہو گئی ہے ۔واضح رہے کہ اسرائیل اور ایران نے ایک دوسرے کے خلاف اپنے حملے وسیع کر دیے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان تنازع چوتھے دن میں داخل ہو گیا ہے ، اب تک اس پھیلتی ہوئی جنگ میں سینکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
عمر عبداللہ کی ’’آئی اے ٹی او‘‘وفد کے ساتھ ملاقات
تازہ ترین
ایرانی فوج کے سربراہ شادمانی کی موت: اسرائیل
بین الاقوامی
کشمیر کی سیاحت کو سپورٹ کرنا ہماری ذمہ داری ہے:آئی اے ٹی او
تازہ ترین
ایران نے اسرائیل پر اب تک 700 ڈرون حملے کئے
بین الاقوامی

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

سب کو فوری طور پر تہران خالی کر دینا چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ

June 17, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ایران نے اسرائیل پر داغے میزائل

June 17, 2025
بین الاقوامی

غزہ میں 75 فلسطینی جاں بحق

June 16, 2025
بین الاقوامی

گرفتار موساد ایجنٹ کو پھانسی پر لٹکایا گیا | تہران میں اسرائیل کے2 ایجنٹ گرفتار

June 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?