Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

پونچھ کے ساوجیاں گگریاں علاقوں میں تلاشی مہم سرحدپار رابطے کا شبہ ،مشتبہ افراد کے گھروں پر چھاپے،1گرفتار

Towseef
Last updated: June 16, 2025 12:34 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عشرت حسین بٹ

پونچھ //سیکورٹی فورسز نے اتوارکو ضلع پونچھ کے ساوجیاں کے گگڑیاں چھمبر چھول علاقوں میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کئے ہیں جس دوران ان علاقوں میں مشتبہ سرگرمیوں سے متعلق اطلاعات موصول ہوئیں ہیں پولیس ٹیموں نے ایس او جی کے ساتھ مل کر ایسے افراد کے کئی گھروں پر چھاپے مارے جن کا شبہ ہے کہ وہ پاکستان میں سرحد پار لوگوں سے باقاعدہ رابطے میں ہیں۔ ایک سینئر پولیس آفسر کے مطابق، کچھ مشتبہ افراد کے الیکٹرانک آلات کو جاری نگرانی کے حصے کے طور پر روکا گیا اور ان کے مواصلاتی ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ساوجیاں پونچھ کے گگڑیاں چھول چھمبر جو کہ سرحد کے عین قریب علاقے پڑتے ہیں۔ ان میں یہ کارروائی کی گئی ان کا کہنا تھا کہ آپریشن کا مقصد کسی بھی سرحد پار روابط کو بے نقاب کرنا ہے جو قومی سلامتی کے لئے خطرہ بن سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقات فی الحال جاری ہے اور اس دوران انہوں نے منظور احمد ولد غلام محمد سکنہ چھول ساوجیاں کو گرفتار کیا ہے اور انہوں نے کہاکہ علاقے میں بڑی تعداد میں سیکورٹی اہلکاروں کی موجودگی نے مقامی لوگوں میں تناؤ پیدا کر دیا ہے، لیکن انہوں نے انہیں یقین دلایا ہے کہ یہ کارروائی مکمل طور پر روک تھام کی نوعیت کی ہے اور اس کا مقصد سرحدی علاقے میں امن و استحکام کی حفاظت کرنا ہے ان کا کہنا تھا کہ آنے والے وقت میں اس طرح کی کاروائیاں جاری رہیں گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سرینگر میں کانگریس کی عظیم الشان عید ملن تقریب منعقد
تازہ ترین
ریاستی حیثیت کی بحالی عوامی خدمات کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرے گی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
حج 2025 کا پہلا قافلہ کل سرینگر پہنچے گا، دوسرا 26 جون کو متوقع:حج کمیٹی
تازہ ترین
ملک میں کورونا انفیکشن سے 11 مریضوں کی موت، کل ایکٹو کیسز کم ہو کر 7264 رہ گئے
برصغیر

Related

پیر پنچال

گورنمنٹ پرائمری سکول اپر سیداں پھاگلہ کی عمارت کھنڈر میں تبدیل بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ،والدین پریشانی میںمبتلا

June 16, 2025
پیر پنچال

راجوری لائن آف کنٹرول پر دہشت گرد مخالف آپریشن دوسرے روز بھی جاری بارات گلہ کیری میں دراندازی کی کوشش ناکام، حساس علاقوں میں سرچ آپریشن تیز

June 16, 2025
پیر پنچال

نوشہرہ کے سیری بلاک میں بجلی بحران شدت اختیار کر گیا مقامی لوگوں نے گرڈ اسٹیشن کی منظوری کا مطالبہ دہرایا

June 16, 2025
پیر پنچال

زون خواص میں تعلیمی نظام تباہی کے دہانے پر ۔10برسوںسے پرائمری سکول میں بچے کھلے آسمان تلے ،انتظامیہ خاموش تماشائی

June 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?