Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

عمر حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے پرعزم : نائب وزیر اعلیٰ نوشہرہ میں عوامی شکایات کی سماعت، مختلف مسائل پر افسران کو ہدایات جاری

Towseef
Last updated: June 16, 2025 12:29 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

رمیش کیسر

نوشہرہ//نائب وزیر اعلیٰ سریندر چوہدری نے نوشہرہ کی پنچایت پھنڈتا میں ایک عوامی شکایات کیمپ کا انعقاد کیا جس کا مقصد عوامی مسائل کو براہ راست جاننا اور انتظامیہ کو عوام کے دروازے تک لانا تھا۔ کیمپ میں مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور سڑکوں کی خستہ حالی، پانی کی قلت، مختلف محکموں میں عملے کی کمی، بجلی کے بنیادی ڈھانچے کی کمزوری جیسے مسائل کو اجاگر کیا۔ڈپٹی چیف منسٹر نے عوام کی شکایات کا بغور جائزہ لیا اور موقع پر ہی متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں کہ عوامی مسائل کے فوری حل کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے جائز مطالبات کو اولین ترجیح پر پورا کیا جائے گا۔انہوں نے افسران کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی قسم کی لاپرواہی یا کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ سرکاری ملازمین کو اپنی قانونی ذمہ داریوں کو بغیر کسی تساہل کے انجام دینا ہوگا ورنہ سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔نائب وزیر اعلیٰ نے اس موقع پر کہا کہ حکومت عوامی مسائل کے حل کے لئے پرعزم ہے اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت میں موجودہ انتظامیہ مؤثر طرز حکمرانی کی فراہمی کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہمیشہ سے عوامی مفادات کی علمبردار رہی ہے اور عوامی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ عوامی دربار صرف شکایات درج کرانے کا ذریعہ نہیں بلکہ یہ جمہوری طرز حکمرانی کی ایک زندہ مثال ہے، جہاں عوام اور حکومت کے درمیان براہ راست رابطے کو فروغ دیا جاتا ہے تاکہ بھروسہ اور جوابدہی کو یقینی بنایا جا سکے۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ پرتھم لال تھاپا، سپرنٹنڈنگ انجینئر پی ڈبلیو ڈی (آر اینڈ بی) تلک راج، اے سی ڈی اوعقیل نوید، ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن محمد نواز چودھری کے علاوہ ضلع اور مختلف محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ملک میں کورونا انفیکشن سے 11 مریضوں کی موت، کل ایکٹو کیسز کم ہو کر 7264 رہ گئے
برصغیر
ہندوستان اور قبرص اسٹریٹجک شراکت داری کے لیے روڈ میپ تیار کریں گے: مودی
برصغیر
ایران میں گزشتہ 65 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں 244 لوگوں کی موت
بین الاقوامی
مرکز ایران میں پھنسے جموں و کشمیر کے طلبا کی حفاظت کے لیے ضروری اقدامات کر رہا ہے: رویندر رینہ
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

گورنمنٹ پرائمری سکول اپر سیداں پھاگلہ کی عمارت کھنڈر میں تبدیل بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ،والدین پریشانی میںمبتلا

June 16, 2025
پیر پنچال

پونچھ کے ساوجیاں گگریاں علاقوں میں تلاشی مہم سرحدپار رابطے کا شبہ ،مشتبہ افراد کے گھروں پر چھاپے،1گرفتار

June 16, 2025
پیر پنچال

راجوری لائن آف کنٹرول پر دہشت گرد مخالف آپریشن دوسرے روز بھی جاری بارات گلہ کیری میں دراندازی کی کوشش ناکام، حساس علاقوں میں سرچ آپریشن تیز

June 16, 2025
پیر پنچال

نوشہرہ کے سیری بلاک میں بجلی بحران شدت اختیار کر گیا مقامی لوگوں نے گرڈ اسٹیشن کی منظوری کا مطالبہ دہرایا

June 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?