Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

’اپنی پارٹی‘ کا عوامی رابطہ مہم میں سرعت لانے کا فیصلہ بخاری کی پنچایتی اور بلدیاتی چنائو تیاریوں کی ہدایات

Mir Ajaz
Last updated: June 12, 2025 11:19 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر: اپنی پارٹی سربراہ سید محمد الطاف بخاری نے پارٹی رہنمائوں اور سینئر کارکنوں پر زور دیا کہ وہ اپنے علاقوں میں اپنی سیاسی سرگرمیاں اور عوامی رابطہ مہم میں تیزی لائیں۔ سرینگر میں پارٹی مجلس عاملہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے پارٹی لیڈران اور سینئر کارکنان پر زور دیا کہ وہ متحرک ہوجائیں اور زمینی سطح پر عوام کے ساتھ رابطے میں رہیں۔انہوں نے کہا، “آنے والے بلدیاتی اور پنچایتی انتخابات کے پیش نظر، یہ ضروری ہے کہ ہم متحرک ہوجائیں اور اپنی سیاسی سرگرمیوں میں سرعت لائیں۔ عوام کے ساتھ قریبی روابط برقرار رکھنے سے پارٹی کے عوام نواز ایجنڈے اور پالیسیوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنے میں بھی مدد ملے گی۔انہوں نے مزید کہا، یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ لوگوں کو اپنی پارٹی کے بنیادی ایجنڈے سے آگاہ کریں تاکہ انہیں پتہ ہو کہ اپنی پارٹی کا بنیادی مقصد جموں کشمیر میں دائمی امن و استحکام، عوام کی خوشحالی اور ترقی کے لئے کام کرنا ہے اور ہم جموں کشمیر کو معاشی لحاظ سے با اختیار دیکھنا چاہتے ہیں۔اس موقعے پرسینئر نائب صدر غلام حسن میر، پارٹی کی پارلیمانی امور کمیٹی کے چیئرمین محمد دلاور میر، نائب صدر جاوید مصطفی میر، جنرل سیکرٹری رفیع احمد میر، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ہلال احمد شاہ، صوبائی صدر کشمیر محمد اشرف میر، چیف کوآرڈی نیٹر اور ضلع صدر عبدالمجید پڈر، ترجمانِ اعلی اور سٹیٹ سیکرٹری منتظر محی الدین، میڈیا ایڈوائزر فاروق اندرابی، پارٹی کی یوتھ ونگ کے صدر یاور میراور دیگرلیڈران موجود تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نیٹ یو جی 2025 کے نتائج جاری جموں و کشمیر میں آفتاب اقبال نے ٹاپ کیا
امر ناتھ یاترا سے قبل ڈی جی پی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ
تازہ ترین
وہ سیاحتی مقامات جو محفوظ ہیں اب کھل جانے چاہئے: ناصر اسلم
تازہ ترین
امرناتھ یاترا: صوبائی کمشنر کی جموں بھگوتی نگر بیس کیمپ پر تمام کام 20 جون تک مکمل کرنے کی ہدایت
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

ایس کے آئی سی سی سرینگر میں 16 جون سے دو روزہ سائبر سیکیورٹی ٹریننگ ورکشاپ کا آغاز ہوگا

June 13, 2025
کشمیر

خون کے عطیہ کا عالمی دن خاموش ہیروز نے5برسوں میں350000پوائنٹ خون کا عطیہ دیا

June 13, 2025
کشمیر

لیفٹیننٹ گورنر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی میٹنگ امرناتھ یاترا کی تیاریوں کا جائزہ

June 13, 2025
کشمیر

وادی میں گرمی سے تھوڑی راحت جموں میں زور برقرار، آج ٹوٹنے کا امکان

June 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?