Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

محکمہ تعلیم کی گائیڈ لائنز

Mir Ajaz
Last updated: June 12, 2025 11:19 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
File Photo
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سری نگر//جموں و کشمیر میں جاری شدید گرمی کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے سکولوں کے لئے گائیڈ لائنز جاری کی ہیں۔ گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ بچے گرمی سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں اور انہیں بڑوں سے کم پسینہ آتا ہے ۔گائیڈ لائنز میں سکول سربراہان سے کہا گیا ہے کہ وہ بچوں کے تحفظ کے لئے چند نکات پر عملدر آمد کو یقینی بنائیں۔ان نکات میں سکولوں میں بچوں کے لئے پانی پینے کے لئے متواتر وقفے رکھنا، بچوں کو 11 سے صبح سے 4 بجے تک براہ راست سورج سے دور رکھنا، بیرونی سرگرمیوں کو محدود کرنا، اس بات کو یقینی بنانا کہ کھیل کا میدان یا سکول فرنیچر زیادہ گرم نہیں ہے اور کلاس روموں میں درجہ حرارت کو مانیٹر کرنا شامل ہے ۔سکول سربراہان سے کہا گیا ہے کہ بچوں کو پیاس محسوس نہ ہونے کے باوجود بھی پانی پینے کی تاکید کریں۔سکول سربراہان کو چھوٹے بچوں، جسمانی طور معذور بچوں اور مریض بچوں کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے نیز ان سے کہا گیا ہے کہ وہ گرمی کی بیماری کی علامات پر بھی باریک بینی سے نگاہ رکھیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہمارا مقصد جموں وکشمیر کے ہر کسان کو وکست بھارت کی طرف ملک کے سفر کا حصہ بنانا ہے:منوج سنہا
تازہ ترین
نیٹ یو جی 2025 کے نتائج جاری جموں و کشمیر میں آفتاب اقبال نے ٹاپ کیا
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا سے قبل ڈی جی پی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ
تازہ ترین
وہ سیاحتی مقامات جو محفوظ ہیں اب کھل جانے چاہئے: ناصر اسلم
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

ایس کے آئی سی سی سرینگر میں 16 جون سے دو روزہ سائبر سیکیورٹی ٹریننگ ورکشاپ کا آغاز ہوگا

June 13, 2025
کشمیر

خون کے عطیہ کا عالمی دن خاموش ہیروز نے5برسوں میں350000پوائنٹ خون کا عطیہ دیا

June 13, 2025
کشمیر

لیفٹیننٹ گورنر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی میٹنگ امرناتھ یاترا کی تیاریوں کا جائزہ

June 13, 2025
کشمیر

وادی میں گرمی سے تھوڑی راحت جموں میں زور برقرار، آج ٹوٹنے کا امکان

June 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?