Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

اسرائیل ایران پر حملے کیلئے پوری طرح تیار

Mir Ajaz
Last updated: June 12, 2025 8:14 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

یو این آئی

یروشلم//اسرائیل نے امریکی حکام کو مطلع کیا ہے کہ وہ ایران میں فوجی آپریشن شروع کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے ۔ سی بی ایس نیوز براڈکاسٹر نے جمعرات کے روز ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ کو یہ خدشہ ہے کہ ایران ہمسایہ ملک عراق میں کچھ امریکی تنصیبات پر جوابی حملہ کر سکتا ہے ۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ یہی ایک وجہ ہے کہ امریکہ نے بدھ کے روز کچھ امریکیوں کو خطے سے رخصت ہونے کا مشورہ دیا تھا۔دریں اثناء، اسرائیلی حکام نے مبینہ طور پر آپریشن کے ممکنہ آغاز کے بارے میں معلومات پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔منگل کے روز، ایکسیوز نیوز پورٹل نے اسرائیلی اور امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ میں بتایاکہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ فون پر گفتگو کے دوران کہا کہ وہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے تک پہنچنے کے امکان پر یقین رکھتے ہیں اور وہ فی الحال فوجی کارروائی کے خلاف ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہمارا مقصد جموں وکشمیر کے ہر کسان کو وکست بھارت کی طرف ملک کے سفر کا حصہ بنانا ہے:منوج سنہا
تازہ ترین
نیٹ یو جی 2025 کے نتائج جاری جموں و کشمیر میں آفتاب اقبال نے ٹاپ کیا
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا سے قبل ڈی جی پی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ
تازہ ترین
وہ سیاحتی مقامات جو محفوظ ہیں اب کھل جانے چاہئے: ناصر اسلم
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

فاروق عبداللہ کی وزارت خارجہ سے ایران میں کشمیری طلباء کی حفاظت کو یقینی بنانے کی اپیل

June 13, 2025
بین الاقوامی

مسجد اقصیٰ تک رسائی بند

June 13, 2025
بین الاقوامی

ایران کا جوابی حملہ،100 سے زائد ڈرون داغے

June 13, 2025
بین الاقوامی

حملہ جاری رہے گا: نیتن یاہو

June 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?