Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

اودھم پور میں منشیات فروش کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج:پولیس

KU Admin
Last updated: June 12, 2025 1:24 pm
KU Admin
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/منشیات کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کے لئے جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے ضلع اودھم پور میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ اودھم پور پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ منشیات فروش اودھم پور اور ملحقہ علاقوں میں منشیات کا ممنوعہ مواد فروخت کرنے اور تقسیم کرنے کی سرگرمیوں میں ملوث تھا۔
منشیات فروش کی شناخت راہل شرما ولد پرم آنند شرما ساکن سمبال ڈانگہ اودھم پور کے طور پر کی گئی ہے۔بیان میں کہا گیا کہ مذکورہ منشیات فروش علاقے کے پر امن ماحول کے لئے خطرہ تھا جو اکثر نوجوانوں کو منشیات کی لت میں پھنسانے کے لئے کوشاں رہتا تھا۔انہوں نے کہا کہ اس کے خلاف کئی مقدمے درج ہیں اور وہ ضلع میں منشیات اسمگلنگ کو فروغ دینے میں ملوث تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشتواڑ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کوپی ایس اے کے تحت گرفتار کیا
تازہ ترین
ملک میں کورونا سے 9 مریضوں کی موت، 7400 سرگرم معاملے
تازہ ترین
ایرانی زائرین ایران میں حالات معمول پر آنے تک ہمارے مہمان ہیں:شاہ سلمان
تازہ ترین
جموں میں 4 مشتبہ منشیات فروشوں کے خلاف مقدمے درج:پولیس
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

ایران نے اسرائیل پر داغے میزائل

June 14, 2025
تازہ ترینکشمیر

ایس کے آئی سی سی سرینگر میں 16 جون سے دو روزہ سائبر سیکیورٹی ٹریننگ ورکشاپ کا آغاز ہوگا

June 13, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

فاروق عبداللہ کی وزارت خارجہ سے ایران میں کشمیری طلباء کی حفاظت کو یقینی بنانے کی اپیل

June 13, 2025
برصغیرتازہ ترین

اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست بن چکی ہے : آغا روح اللہ مہدی

June 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?