ایس آیی اے کے ساوجیاں میں چھاپہ مار کارروائیاں

KU Admin
1 Min Read

عشرت حسین بٹ

پونچھ// سٹیٹ انویسٹی گیشن اجنسی (ایس آئی اے) کی جانب سے ضلع پونچھ کے سرحدی علاقہ ساؤجیاں میں چھاپے مار کاروائیاں جاری ہیں ـ
ذرائع کے مطابق ایس آئی اے کی ایک ٹیم نےآج صبح سے منڈی تحصیل کے ساؤجیاں کے دو الگ الگ علاقوں گگڑیاں بی اور اوڑی پورہ بی میں فون ٹیپیمگ کے معاملےمیں چھاپے مارے ہیںـ
دوران کارروائی اگر چہ ابھی کسی گرفتاری یا برآمدگی کی خبر نہیں ہے البتہ ایک پولیس آفسر کے مطابق چھاپے مار کارروئیاں ابھی جاری ہیں ـ

Share This Article