Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا

Mir Ajaz
Last updated: June 6, 2025 11:32 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

راجوری//عید الاضحی کے پْرامن اور منظم انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے ضلع ترقیاتی کمشنر راجوری ابھیشیک شرما اور سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) نے جمعہ کے روز مرکزی عیدگاہ راجوری کا دورہ کیا۔ اس موقع پر دونوں افسران نے انتظامیہ اور پولیس کے دیگر اہلکاروں کے ہمراہ موقع کا معائنہ کیا اور عید کی نماز کے سلسلے میں کی جانے والی تیاریوں کا جائزہ لیا۔دورے کے دوران ڈی سی راجوری نے صفائی، پانی کی فراہمی، ٹریفک مینجمنٹ اور دیگر بنیادی سہولیات کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی سہولت اور مذہبی سرگرمیوں کا احترام انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے بلدیاتی اداروں کو ہدایت دی کہ عیدگاہ میں صفائی ستھرائی، روشنی کا انتظام اور دیگر ضروری سہولیات یقینی بنائی جائیں۔ایس ایس پی راجوری نے کہا کہ عید کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جا رہے ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ نماز عید کے دوران پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں کی تعیناتی کی جائے گی اور ٹریفک کو منظم رکھنے کے لئے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں۔دونوں افسران نے عوام سے اپیل کی کہ وہ باہمی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے ساتھ عید منائیں اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں تاکہ تہوار پْرامن اور خوشگوار انداز میں منایا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر

June 6, 2025
پیر پنچال

عید سے قبل پونچھ میں اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی کا جائزہ لیا گیا

June 6, 2025
پیر پنچال

ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج نے ایچ ایس تھنہ میں عوامی دربارلگایا عام لوگوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا ،مو قعہ پر ہی کئی مسائل کا ازالہ کیاگیا

June 6, 2025
پیر پنچال

پونچھ، راجوری اور ریاسی میں عالمی یوم ماحولیات کی مناسبت سے پروگرام منعقد درخت لگاؤ مہم کے تحت سینکڑوں پودے لگائے گئے ،عام لوگوں نے بھر پور شرکت کی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?