Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

خواب حقیقت میں بدل گیا:اشونی ویشنو

Mir Ajaz
Last updated: June 6, 2025 10:59 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

کٹرا(ریاسی)//مرکزی ریلوے وزیر اشونی ویشنو نے جموں و کشمیر کیلئے ریلوے رابطے کو ایک ‘تاریخی سنگ میل’ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کو ملک کے دیگر حصوں سے جوڑنے کا خواب وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت اور مسلسل محنت سے ہی ممکن ہوا ہے ۔کٹرا میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران مرکزی ریلوے وزیر اشونی ویشنو نے کہا’’‘جموںسرینگربارہمولا ریلوے لائن کا خواب قوم نے کئی دہائیوں سے دیکھ رکھا تھا۔ قدرتی رکاوٹیں جیسے کہ بلند و بالا پہاڑ اور گہری وادیاں اس راہ میں بڑی چنوتیاں تھیں، لیکن ہم نے فطرت سے لڑنے کے بجائے اس کے ساتھ ہم آہنگ ہو کر پلوں اور سرنگوں کا ایسا جال بچھایا جس سے یہ خواب آج حقیقت میں بدل گیا‘‘۔انہوں نے کہا کہ یہ سب کچھ وزیر اعظم مودی کے ’پختہ ارادے‘ تدبر اور ملک گیر نظریے کی بدولت ممکن ہوا ہے ۔ریلوے وزیر نے کہا کہ یہ صرف ایک ریلوے لائن نہیں بلکہ قومی یکجہتی، علاقائی ہم آہنگی اور اقتصادی ترقی کی جانب ایک انقلابی قدم ہے ۔انہوں نے کہا کہ آج بھارت کے تاج میں ایک اور نایاب جواہر جُڑ گیا ہے ۔جموں-بارہمولہ ریلوے لائن پر گزشتہ دو دہائیوں سے کام جاری تھا، لیکن مشکل جغرافیائی حالات، شدید موسمی رکاوٹوں اور تکنیکی چنوتیوں کے باعث اس منصوبے کو مکمل ہونے میں طویل وقت لگا۔ حالیہ برسوں میں یو ٹی میں بڑھتے انفراسٹرکچر اقدامات کے بعد اس منصوبے کو تیزی ملی، اور اب سری نگر وادی کو ملک کے باقی حصوں سے ریلوے کے ذریعے جوڑنے والا خواب شرمندئہ تعبیر ہو چکا ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

کشمیر

عید الاضحیٰ آج وادی بھر میں نماز عید کے اجتماعات

June 6, 2025
کشمیر

کشمیر تا کنیا کماری اب نعرہ نہیں حقیقت : ایل جی سنہا

June 6, 2025
کشمیر

ریاستی درجہ نریندر مودی کے ہاتھوں ملے گا: عمر

June 6, 2025
کشمیر

ریل رابطہ ایک خوش آئند اقدام:محبوبہ

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?