Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

لبَّيك اللّهمّ لبَّيك، لبَّيك لا شريك لك لبَّيك وقوفِ عرفہ ادا ، حجاج مزدلفہ روانہ

Mir Ajaz
Last updated: June 5, 2025 11:25 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

 شیطان کو کنکریاں مارنے کے بعد آج قربانی کریں گے

یو این آئی

مکہ مکرمہ//حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ جمعرات کو ادا کیا گیا۔ دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمینِ حج میدانِ عرفات میں جمع ہوگئے ، اورتاریخی مسجد نمرہ میں خطبہ حج سنا ۔حجاج کو پرسکون ماحول کی فراہمی کے لیے مسجد کے ایک لاکھ 25 ہزار مربع میٹر رقبے میں آرام دہ قالین بچھائے گئے ہیں، ماحول کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے پھوار والے پنکھے نصب کیے گئے ہیں، جس سے درجہ حرارت میں اوسطاً 9 ڈگری سینٹی گریڈ کمی ہوتی ہے ۔عازمین حج نے خطبہ سننے کے بعد ظہر اور عصر کی نمازیں ادا کیں ، اور سورج غروب ہونے تک میدان عرفات میں وقوف کیا۔نماز مغرب کی ادائیگی کے بعد حجاج کرام میدان عرفات سے مزدلفہ روانہ ہوئے ، اور مزدلفہ میں مغرب اور عشا کی نمازیں ملا کر پڑھیں اور شیطان کو مارنے کے لیے کنکریاں جمع کیں ۔حجاج کرام مزدلفہ میں کھلے آسمان تلے رات گزاریں گے ، وقوف مزدلفہ کے بعد رمی کے لیے روانہ ہوں گے ، بڑے شیطان کو 7 کنکریاں ماریں گے اور قربانی کریں گے ، حجاج کرام حلق کرانے کے بعد احرام کھول دیں گے ۔11 ذوالحج( سنیچر) کو حجاج کرام چھوٹے ، درمیانے اور بڑے شیطان کو 7،7 کنکریاں ماریں گے ، رمی جمرات کے بعد حجاج کرام طواف زیارت کے لیے خانہ کعبہ روانہ ہوں گے ، طواف زیارت کے بعد حجاج کرام صفا مروہ کی سعی کریں گے ۔12 ذوالحج ( اتوار)کو زوال آفتاب کے بعد تینوں شیطانوں کو کنکریاں ماری جائیں گی، 13 ذوالحج( پیر) کو حجاج کرام رمی جمرات کے بعد منیٰ سے اپنی رہائش گاہ روانہ ہوجائیں گے ۔حکام کے مطابق دنیا بھر سے قریب 15 لاکھ سے زائد زائرین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں، جس کے لیے انتظامات کو بہتر بنانے اور مسلسل لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے 40 مختلف حکومتی ادارے اور 2 لاکھ 50 ہزار سے افسران و اہلکار مختلف فرائض کے انجام دہی میں مصروف ہیں۔سعودی وزیر حج توفیق ال رابعیہ نے ‘ بتایا کہ حجاج کے لیے 50 ہزار اسکوائر میٹر کے علاقے کو شیڈز لگا کر گرمی سے بچانے کی کوشش کی گئی ہے جبکہ 400 کولنگ یونٹس بھی قائم کر دیے گئے ہیں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین
عمرعبداللہ کی لوگوں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی
تازہ ترین
راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

بھارتی ریلوے کی نئی تاریخ رقم||کشمیر ملک کیساتھ جُڑ گیا پہلگام میں پاکستان نے انسانیت اورکشمیریت پر حملہ کیا:مودی

June 6, 2025
صفحہ اول

کورونا کے مزید 2کیس، مجموعی تعداد 12تک پہنچ گئی

June 6, 2025
صفحہ اول

ایل جی ،وزیراعلیٰ،ڈاکٹر فاروق ، محبوبہ ،بخاری اور سکینہ ایتو کے تہنیتی پیغامات

June 6, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?