Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو

Towseef
Last updated: June 5, 2025 11:28 pm
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

یو این آئی

اقوام متحدہ// اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے ، غزہ میں جنگ بندی اور انسانی امداد کی بلا روک ٹوک رسائی پر مبنی قرارداد کو ویٹو کرنے کی وجہ سے ، امریکہ پر تنقید کی لیکن واشنگٹن نے اس قرارداد کو جاری سفارتی کوششوں کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے ۔مذکورہ رائے شماری 15 رکنی کونسل کی، نومبر کے بعد سے غّزہ کی صورتحال پر، پہلی رائے شماری ہے ۔ اسرائیل کے اہم اتحادی ملک ‘امریکہ’ نے بدھ کے روز قتل و غارت کے خاتمے کی اپیل پر مبنی ایک متن کو بھی روک دیا تھا۔اقوام متحدہ کے لئے امریکہ کی سفیر ڈوروتھی شی نے بدھ کے روز کے 14 مثبت ووٹوں کے مقابلے میں 1 منفی ووٹ سے پہلے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ “یہ قرارداد، زمینی حقائق کی عکاس جنگ بندی کے لیے ، جاری سفارتی کوششوں کو نقصان پہنچائے گی اور حماس کی حوصلہ افزائی کرے گی۔”مسودہ قرارداد میں “غزہ میں ایسی فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا جو تمام فریقین کے لئے محترم ہو”۔قرارداد میں “حماس اور دیگر گروہوں کی زیرِ تحویل تمام یرغمالیوں کی فوری، باعزت اور غیر مشروط رہائی کا بھی مطالبہ کیا گیا تھا۔قرارداد میں فلسطینی علاقے کی “تباہ کن انسانی صورتحال” کو اجاگر کیا گیا تھا اور غزہ میں انسانی امداد کی رسائی پر عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر عاصم احمد نے کہا ہے کہ “یہ ویٹو نہ صرف اس کونسل کے ضمیر پر ایک اخلاقی دھبے کی طرح ثبت رہے گا بلکہ نسلوں تک ایک تقدیر ساز سیاسی روّیے کے طور بھی یاد رکھا جائے گا۔”اقوام متحدہ میں چین کے سفیر فو کونگ نے کہا ہے کہ “آج کی رائے شماری کے نتیجے نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ غزہ جنگ کے خاتمے میں کونسل کی ناکامی کی اصل وجہ امریکی رکاوٹ ہے ۔”فلسطین مزاحمتی گروپ ‘حماس’ نے بھی کہا ہے کہ واشنگٹن کا ویٹو ،اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے لئے غزہ میں نسل کشی جاری رکھنے کے ، اجازت نامے کی حیثیت رکھتا ہے ۔یہ ویٹو جنوری میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد واشنگٹن کا پہلا ویٹو ہے ۔فرانس نے بھی واشنگٹن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ویٹو نے کونسل کو اپنی ذمہ داری نبھانے سے روک دیا ہے ۔اقوام متحدہ میں فرانس کے سفیر جیروم بونا فونٹ نے کہا ہے کہ “کونسل کو اپنی ذمہ داری نبھانے سے روکا گیا ہے باوجودیکہ ہم میں سے زیادہ تر ایک ہی نقطہ نظر پر متفق ہیں۔”مسودہ پیش کرنے والے ملک سلووینیا نے بھی امریکہ پر تنقید کی ہے ۔اقوام متحدہ کے لئے سلووینیا کے سفیر سیموئل زبوگار نے کہا ہے کہ “بس بہت ہو گیا۔” انہوں نے کہا ہے کہ “ہمارا مقصد کبھی بھی ویٹو کو اکسانا نہیں تھا۔”سموئیل نے ، امریکہ کا نام لیے بغیر، کہا ہے کہ ویٹو نے انہیں کارروائی کرنے سے روک دیا ہے ۔اقوام متحدہ کے فلسطینی سفیر ریاض منصور نے منگل کے روز کونسل سے کارروائی کرنے کی اپیل کی تھی۔انہوں نے کہا تھا کہ ” تاریخ ہم سب سے حساب پوچھے گی کہ ہم نے فلسطینی عوام کے خلاف جاری اس جرم کو روکنے کے لیے کتنا کام کیا “۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین
عمرعبداللہ کی لوگوں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?