Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

درہال کے متعدد علاقوں میں مائننگ بلاکس سے آبپاشی بحران کا خدشہ مجوزہ منصوبے پر عوام کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار،انتظامیہ سے توجہ کی اپیل

Mir Ajaz
Last updated: June 4, 2025 11:41 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ یاسمین

تھنہ منڈی // اطلاعات کے مطابق تحصیل درہال کے علاقے اوجھان ریکی باں پل سے ڈوڈاج پل تک تین مائننگ بلاکس لگانے کا منصوبہ آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ اس موقع پر سماجی کارکن مرتضیٰ مرزا نے میڈیا کو بتایا کہ یہ تینوں بلاکس الاٹ ہو چکے ہیں، تاہم ان کے آغاز سے قبل تحصیل دار کی جانب سے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (NOC) حاصل کرنا ابھی باقی ہے۔ مرتضیٰ مرزا نے مجوزہ منصوبے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مائننگ کے آغاز کے بعد وادی درہال کے نشیبی علاقوں میں موجود تمام آبی ذخائر ختم ہو جائیں گے۔ ان کے مطابق’اگر یہ مائننگ شروع ہو گئی تو نہ صرف دھان کی فصلیں متاثر ہوں گی بلکہ کوہلیں بند ہو جائیں گی اور انسان و مال مویشی پینے کے پانی سے بھی محروم ہو جائیں گے‘۔ انہوں نے کہا کہ آبپاشی کے تمام ذرائع کے معدوم ہونے کی صورت میں علاقے کے کسان شدید متاثر ہوں گے اور زرعی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ جائے گی۔ مرزا نے علاقے کے عوام سے پرزور اپیل کی کہ وقت رہتے گھروں سے نکلیں، آواز بلند کریں اور مجوزہ مائننگ منصوبے کے خلاف اجتماعی مزاحمت کریں۔ مرتضیٰ مرزا نے کہاکہ ’جو قومیں اپنے حقوق کے لئے آواز بلند نہیں کرتیں، انہیں زندہ قوموں میں شمار نہیں کیا جا سکتا‘۔ انہوں نے تجویز دی کہ تمام متاثرہ افراد اکٹھے ہو کر ضلع ترقیاتی کمشنر راجوری سے ملاقات کریں، تحصیلدار سے رابطہ قائم کریں اور متعلقہ حکام تک اپنی اجتماعی آواز پہنچائیں تاکہ آنے والے ممکنہ ماحولیاتی اور معاشی نقصان سے بچا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پامپور میں 2 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
عمر عبداللہ کی ملک بھر کے ٹور آپریٹرز کے ساتھ بات چیت، سیاحت کے منفرد تجربات کو اجاگر کیا
تازہ ترین
پلوامہ انتظامیہ کی غیر رجسٹرڈ آیوش کلینکوں کے خلاف کارروائی، دو درجن کلینکوں پر چھاپے
تازہ ترین
ایس آر او-43 کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، ملی ٹینسی کے متاثرین کو روزگار فراہم کیا جائے گا: منوج سنہا
برصغیر

Related

پیر پنچالتازہ ترین

پونچھ: مغل روڈ پر پتھر گرآنے کے دوران دولہا سمیت تین افراد زخمی

July 11, 2025
پیر پنچال

شدید بارش کے بعدسیزنل نالے میں آئی طغیانی میں سیاح اور مقامی لوگ پھنس گئے فوج اور پولیس کا بروقت ریسکیو آپریشن،20افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچا دیا گیا

July 10, 2025
پیر پنچال

ریاستی درجہ کی واپسی عوام کی مشترکہ خواہش بحالی کیلئے حکومت پارلیمنٹ میں بل لائے: مظفر اقبال

July 10, 2025
پیر پنچال

چنڈک ۔بڈھا امرناتھ رابطہ سڑک کی مرمت کا کام شروع مرمت اورتارکول بچھانے کے لئے مزید رقومات واگزار کرنے کامطالبہ

July 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?