Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

پونچھ قصبہ میں پانی کی شدید قلت عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا ،انتظامیہ سے توجہ کی اپیل

Mir Ajaz
Last updated: June 3, 2025 11:30 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

حسین محتشم

پونچھ//گرمیوں کاسلسلہ شروع ہوتے ہی سرحدی ضلع پونچھ میں شہریوں کو پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔دور دراز اور پہاڑی علاقوں کی بات تو رہنے دیں شہر خاص میں لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔شہریوں کے مطابق ان کو جو پانی سپلائی کیا جاتا ہے وہ تین روز کے بعد ہوتا ہے اس دن بھی 15 منٹ ہی پانی چھوڑا جاتا ہے۔ شہریوں نے ایم ایل اے حویلی اور ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ کے نام کھلا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پونچھ شہر کے باشندوں کو پانی کی کمی کے سنگین مسئلے کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا پانی کے قدرتی وسائل ہونے کے باوجود عوام پانی کی مناسب اور باقاعدہ فراہمی کے بغیر آئے روز مشکلات کا شکار ہیں۔انہوں نے کہا یہ کسی ایک وارڈ کی بات نہیں بلکہ شہر پونچھ کے ہر گھر کے لئے ایک بڑی پریشانی بن گیا ہے۔شہریوں کا کہنا تھا اگر ہمارے پاس قدرتی آبی وسائل ہیں تو پھر پونچھ شہر کے لوگ پانی کی کمی کا شکار کیوں ہیں۔انہوں نے کہا کہ پانی پمپ کرنے والی موٹریں اکثر کیوں جل جاتی ہیں، اس معاملے پر انکوائری کیوں نہیں ہوتی۔شہریوں کا کہنا تھا کہ جب متعلقہ محکمہ کے ملازموں سے ہم پوچھتے ہیں تو ہمیں بتایا جاتا ہے کہ بجلی کے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا۔انہوں نے کہا اگر ایسا یے تو واٹر پمپنگ اسٹیشنوں کو بجلی کی خصوصی لائنیں کیوں فراہم نہیں کی گئیں تاکہ وہ بغیر کسی رکاوٹ کے چل سکیں۔انہوں نے کہا برسوں سے ہم سنتے آئے ہیں کہ نظام کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے اور پانی کی فراہمی میں بہتری آئے گی، لیکن زمینی سطح پر کوئی واضح پیش رفت نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا ہم عاجزی سے پوچھتے ہیں: اگر شہر کو اس طرح کی مشکلات کا سامنا ہے، تو پھر ہم دیہاتوں سے کس ترقی کی توقع کر سکتے ہیں۔انہوں نے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ بطور عوامی خدمت گزار عوام کی فلاح و بہبود کے لئے فوری اقدامات کریں۔ ہم 24 گھنٹے پانی کی فراہمی کے مستحق ہیں، خاص طور پر جب ہمیں قدرت نے پانی کے قدرتی ذرائع سے نوازا ہوا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ آپ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں گے اور جلد از جلد عوام کو ریلیف فراہم کریں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
غیر قانونی تبدیلی مذہب کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا:یوگی
برصغیر
احمدآباد طیارہ حادثہ | رپورٹ میںایندھن کے معاملے پر حیران کن انکشافات
برصغیر
دہلی میں 4منزلہ عمارت گرنے کا المناک حادثہ | 2 ہلاک، 8زندہ نکالے گئے | امدادی کارروائیاں جاری
برصغیر
مینوفیکچرنگ شعبہ ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت | 51ہزار لوگوں میں تقررنامے تقسیم حکومت کی توجہ نجی شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے پرمرکوز :مودی
برصغیر

Related

پیر پنچالتازہ ترین

ضلع پولیس پونچھ نے لاپتہ شخص کو برآمد کر کےاُس کے اہل خانہ سے ملایا

July 12, 2025
پیر پنچالتازہ ترینجموںخطہ چناب

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان

July 12, 2025
پیر پنچال

مغل روڈ پر پتھر گرنے سے باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار | دولہا سمیت 3افراد زخمی ہسپتال منتقل،تحقیقات شروع کر دی گئی

July 11, 2025
پیر پنچال

کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کنڈی میں ڈاکٹروں سمیت ملازمین کی متعدد اسامیاں خالی مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?