Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

آج سے ایام حج 2025کا آغاز ۔10لاکھ سے زائد عازمین منیٰ کا رخ کریں گے

Mir Ajaz
Last updated: June 3, 2025 11:14 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 عظمیٰ نیوز سروس

ریاض //سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ چاند نظر آنے کی تصدیق کے بعد سالانہ حج کا آغاز 4جون سے ہوگا۔یہ اعلان منگل کو مملکت کی سپریم کورٹ نے سرکاری سعودی پریس ایجنسی کے ذریعے جاری ایک بیان میں کیا۔پیر کو ایک نیوز کانفرنس میں سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ نے کہا کہ دنیا بھر سے 10 لاکھ سے زائد عازمین پہلے ہی ملک پہنچ چکے ہیں۔گزشتہ سال 1.8 ملین افراد نے شرکت کی تھی۔ہندوستانی عازمین کی 2025 میں تعداد 1,22,518 ہے۔حج اسلام کے پانچ ستونوں میں سے ایک ہے اور اس کی استطاعت رکھنے والے تمام مسلمانوں کو کم از کم ایک بار ضرور کرنا فرض ہے۔حج ہر سال ذوالحجہ کے آٹھویں اور تیرہویں دنوں کے درمیان ہوتا ہے، جو اسلامی قمری کیلنڈر کا 12 واں اور آخری مہینہ ہے۔عبادت گزار چار دن کی تقریبات میں حصہ لیتے ہیں جس کا دوسرا دن ،عرفات پر اجتماعی بیرونی دعائوں کا آتا ہے، وہ پہاڑی جہاں پیغمبر اسلام ؐنے اپنا آخری خطبہ دیا تھا۔منگل کی رات نماز عشا ء کے بعد بیشتر حجاج منیٰ کا رخ کرتے ہیں لیکن زیادہ تر حجاج نماز فجر کے بعد لاکھوں کی تعداد میں منیٰ کا سفر کریں گے۔سعودی حکومت نے حجاج کرام کیلئے دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی منیٰ میں سجا رکھی ہے جہاں لاکھوں عقیدت مندوں کے رہنے کا انتظام کیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین
عمرعبداللہ کی لوگوں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی
تازہ ترین
راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

بھارتی ریلوے کی نئی تاریخ رقم||کشمیر ملک کیساتھ جُڑ گیا پہلگام میں پاکستان نے انسانیت اورکشمیریت پر حملہ کیا:مودی

June 6, 2025
صفحہ اول

کورونا کے مزید 2کیس، مجموعی تعداد 12تک پہنچ گئی

June 6, 2025
صفحہ اول

ایل جی ،وزیراعلیٰ،ڈاکٹر فاروق ، محبوبہ ،بخاری اور سکینہ ایتو کے تہنیتی پیغامات

June 6, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?