Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ترال اور شوپیان میں ژالہ باری سے تباہی ۔20منٹ تک اولے پڑے، وسیع علاقوں میں بارشیں

Mir Ajaz
Last updated: June 2, 2025 11:18 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 سید اعجاز

ترال// ترال اور شوپیان کے مختلف بالائی علاقوں میں پیر کے روز قہر انگیز ژالہ باری ہوئی۔ ساڑے تین بجے کے قریب موسم نے کروٹ لی جس دوران بارشوں کے ساتھ ساتھ کچھ منٹ تک سخت ژالہ باری ہوئی، جس کے نتیجے میںفصلوں،میوہ جات اور سبزیوں کو شدید نقصان پہنچا ۔مقامی لوگوں نے بتایا بسمئی بٹھ نور،کار مولہ،برن پتھری ناگہ بل،ماحچھہامہ،دودھ مرگ، ناگہ پتھری ،زاری ہاڑسمیت دیگر کئی علاقوں میںشدید ژالہ باری ہوئی ۔مقامی لوگوں نے بتایا سب سے زیادہ نقصان بمسئی میں ہوا جبکہ ناگہ بل گائوں میں بھی شام تک اولے زمین پر جمع تھے۔کسانوں نے بتایا یہ اب تک کی تیسری بڑی ژالہ باری ہے ۔پیر کے روز ہی سہ پہر شوپیان کے کئی علاقوں میں پہلے آندھی چلی جس کیساتھ ہی ہلکی بارشیں ہوئیں۔ اسکے بعد ہنڈیو، ناگہ بل ،وڈی پورہ،الشی پورہ،داسو اور دیگر کئی ملحقہ علاقوں میں جم کر ژالہ باری ہوئی جو تقریباً 20منٹ تک جاری رہی۔ژالہ باری کا یہ عالم تھا کہ سڑکیں، مکانوں کے صحن اور کھیت کھلیانوں پر سفید چادر بچھ گئی۔ژالہ باری سے ایک وسیع علاقے میں میوہ باغات تباہ ہوئے۔ زمین پر پڑے اولے کئی گھنٹوں تک موجود تھے۔ادھر محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں بارش ہونے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ3جون تک موسمی صورتحال دگر گوں رہنے کی امید ہے، اس دوران کہیں کہیں بارشیں ہوسکتی ہیں۔ڈائریکٹر ڈاکٹر مختار احمد نے کہا کہ 4 سے 8 جون تک موسم عام طور پر خشک رہنے کی توقع ہے۔تاہم، دوپہر کے بعد کچھ مقامات پر بارش یا موسلا دھار بارش کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ 9 سے 10 جون تک بیشتر علاقوں میں خشک موسم جاری رہے گا ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے
برصغیر
کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین
جموں و کشمیر: وزیر اعظم نریندرمودی نے دنیا کے سب سے اونچے ‘چناب ریل پل’ کا افتتاح کیا
تازہ ترین

Related

کشمیر

ائر لائنز کی لوٹ مار ختم شاہراہ کی بندش کا کم اثر پڑے گا:عمر

June 5, 2025
کشمیر

ماحولیات کاعالمی دن پالی تھین یا پلاسٹک پر 2008سے پابندی لیکن عملدر آمد کہیں نہیں

June 5, 2025
کشمیر

وندے بھارت ٹرین ایک تاریخی سنگ میل انڈسٹریز سے نکالے گئے ملازمین کے مطالبات پر غورکیا جائے

June 5, 2025
کشمیر

عید الاضحی کیلئے مناسب انتظامات کی تلقین

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?