Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ملک میں کوویڈ بری طرح پھیلنے لگا 4نئی اموات، سرگرم کیس4000

Mir Ajaz
Last updated: June 2, 2025 11:05 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی// وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے مطابق2 جون بروز پیر صبح 8 بجے تک ہندوستان میں فعال کوویڈکیسز کی تعداد 3,961 تھی۔جبکہ اتوار کی صبح تک یہ تعداد 3000کے قریب درج کی گئی ہے۔اس طرح 24 گھنٹوں میں 1000کیسوں کا اضافہ ہوا۔ اس سال جنوری سے ملک میں مجموعی طور پر کویڈاموات بڑھ کر 32 ہو گئی ہیں۔ اتوار کو چار امواتیں ہوئیں۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، اتوار کے بعد سے فعال کیسوں کی تعداد میں 203 نئے کیسز شامل کیے گئے۔دہلی، تمل ناڈو، مہاراشٹرا اور کیرالہ میں اتوار کے بعد سے ہر ایک ریاست مین کوویڈ سے ایک موت ہوئی۔دہلی میں 47مزید کوویڈ 19 کیس رپورٹ ہوئے، جس سے دارالحکومت میں کل فعال کیسز کی تعداد 483 ہوگئی۔کیرالہ میں، فعال کیسز بڑھ کر 1,435 ہو گئے۔اتوار کے بعد سے 35 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ مہاراشٹر میں، 21 نئے کیس رپورٹ ہوئے، جس سے فعال کیسوں کی تعداد 506 ہوگئی۔مغربی بنگال میں، 44 نئے کیس رپورٹ ہوئے، جس سے ریاست کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 331 ہوگئی۔جموں و کشمیر میں 7کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور پیر کو شام دیر گئے ان میں کوئی اضافہ نہیں ہوا تھا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں و کشمیر: وزیر اعظم نریندرمودی نے دنیا کے سب سے اونچے ‘چناب ریل پل’ کا افتتاح کیا
تازہ ترین
لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا دورہ بسنت گڑھ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندرمودی ریاسی پہنچے،چناب ریل برج کا دورہ کیا
تازہ ترین
کشمیر میں دو الگ الگ سڑک حادثوں میں 2 افراد کی موت ,5 دیگر زخمی
تازہ ترین

Related

صفحہ اول

لبَّيك اللّهمّ لبَّيك، لبَّيك لا شريك لك لبَّيك وقوفِ عرفہ ادا ، حجاج مزدلفہ روانہ

June 5, 2025
صفحہ اول

آج تبدیلی کاتاریخی لمحہ ۔6جون جموں و کشمیر کیلئے خصوصی دن

June 5, 2025
صفحہ اول

جموں سرینگر ٹرین ستمبر میں چلے گی:مرکزی وزیر

June 5, 2025
بین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

اے اللہ! فلسطین کے بھائیوں کی مدد فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے: خطبہ حج

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?