Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

سری نگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں، بڑی گاڑیوں کو سری نگر سے جموں جانے کی اجازت

KU Admin
Last updated: June 1, 2025 12:10 pm
KU Admin
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب
سری نگر، یکم جون (یو این آئی) نا ساز گار موسمی صورتحال کے باوجود وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل رواں دواں ہے تاہم آج یعنی اتوار کو مال بر دار گاڑیوں (بڑی گاڑیوں) کو سری نگر سے جموں جانے کی اجازت ہے ٹریفک حکام نے بتایاقومی شاہراہ پر مسافر بر دار گاڑیوں کی دو طرفہ نقل و حمل جاری ہے تاہم بڑی گاڑیوں کو آج سری نگر سے جموں جانے کی اجازت ہے۔
انہوں نے کہا کہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے راجوری اور پونچھ اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے مغل روڈ پر روڈ ٹھیک کرنے والی ایجنسی کی طرف سے گرین سگنل ملنے کے بعد ٹریفک بحال کیا جائے گا۔ان کا کہنا ہے کہ وادی کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی لیہہ سری نگر شاہراہ اور سنتھن روڈ پر ٹریفک عارضی طور پر بند ہے۔واضح رہے کہ وادی میں تازہ برف باری کے پیش نظر مغل روڈ کو گذشتہ روز احتیاطی طور پر بند کر دیا گیا تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایس ایس پی ٹریفک سٹی سری نگر کی طرف سے میڈیا سیل کے قیام کا اعلان
برصغیر
نیشنل کانفرنس حکومت نے 8 مہینوں کے دوران زمینی سطح پر کوئی کام نہیں کیا:: اشوک کول
تازہ ترین
اودھم پور بارہمولہ ریلوے لنک سے کشمیر کے تمام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا: سکینہ یتو
تازہ ترین
ریاسی سڑک حادثہ ، گاڑی گہری کھائی میں جاگری ،11افراد زخمی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

وزیر اعظم مودی کے جموں دورے سے قبل سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات

June 4, 2025
تازہ ترین

جموں کے بیلی چرانہ توی علاقے میں عدم شناخت خاتون کی نعش برآمد

June 4, 2025
تازہ ترین

ضلع رام بن کے دھرم کنڈمیں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

June 4, 2025
تازہ ترین

اودھم پور میں ایس پی او منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?