Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

پونچھ میں سیکورٹی انتظامات سخت کر دئیے گئے

Mir Ajaz
Last updated: May 29, 2025 11:20 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

حسین محتشم

پونچھ//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے سرحدی ضلع پونچھ کے طے شدہ دورے سے قبل پورے سرحدی ضلع پونچھ میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔اس دوران شہر خاص کے تمام داخلی راستوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں جہاں پولیس اور دیگر حفاظتی دستوں کے جوان آنے جانے والوں پر پوری نظر بنائے ہوئے ہیں۔ اس دوران گاڑیوں اور پیدل چلنے والوں کو تلاشی بھی لی جا رہی ہے،شہر خاص میں بھی جگہ جگہ ناکے لگائے جا رہے ہیں اور گشت بھی بڑھا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق امت شاہ سرحدی ضلع پونچھ میں حالیہ پاکستانی افواج کی گولہ باری سے متاثر ہونے والے خاندانوں اور جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کریں گے۔انہوں نے بتایا کہ وزیر داخلہ پونچھ میں ان مذہبی مقامات کا بھی دورہ کریں گے جہاں ڈھانچوں کو گولہ باری ست نقصان پہنچا ہے۔اپنے دورے کے دوران وزیر داخلہ بی ایس ایف کہ جوانوں سے بھی ملاقات کریں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل

June 1, 2025
پیر پنچال

بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ

June 1, 2025
پیر پنچال

تھنہ منڈی میںبارشوں سے غریب شخص کا مکان منہدم

June 1, 2025
پیر پنچال

سنگیوٹ میں شاہراہ کی کٹائی سے شدید لینڈ سلائیڈنگ بیوہ خاتون سمیت متعدد افراد کی زمین و املاک تباہ،معاوضے کی مانگ

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?