Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامیتازہ ترین

مسک نے ٹرمپ کے مشیر کا عہدہ چھوڑ نے کا اعلان کیا

KU Admin
Last updated: May 29, 2025 12:04 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
نیویارک/امریکی ملٹی نیشنل آٹو موٹیو اور کلین انرجی کمپنی ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر کے طور پر اپنا حکومتی کردار چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ مسک نے بدھ کو سوشل میڈیا ایکس پر کہا، ایک خصوصی سرکاری ملازم کے طور پر میرا مقررہ وقت ختم ہونے والا ہے۔ میں صدر ٹرمپ کو فضول خرچی کو کم کرنے کے موقع کے لئے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔انہوں نے کہا، ڈی اوجی ای (محکمہ حکومت کی کارکردگی) مشن وقت کے ساتھ ساتھ اورمضبوط ہو گا اور حکومت میں عمل کا ایک طریقہ بن جائے گا۔
دوسری جانب، امریکی کانگریس (پارلیمنٹ) کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے بدھو کو مسک کو ان کے کام پر شکریہ ادا کیا اور مستقبل میں مزید اخراجات میں کمی کا وعدہ کیا۔ انہوں نے ایکس پر کہا، ایلون مسک اور پوری ڈی اوجی ای ٹیم نے وفاقی حکومت میں پیسے کے ضیاع، دھوکہ دہی اور غلط استعمال کو بے نقاب کرنے میں ایک ناقابل یقین کام کیا ہے۔
انہوں نے کہا، ایوان ڈی اوجی ای کے نتائج پر کارروائی کرنے کے لئے بے تاب اور تیار ہے تاکہ ہم حکومت کو مزید راحت دے سکیں جو صدر ٹرمپ چاہتے ہیں اور امریکی لوگ مطالبہ کرتے ہیں۔ مسک اب ٹیسلا اور راکٹ بنانے والی کمپنی اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے لیے خود کو دوبارہ وقف کر یں گے۔ انہوں نے پہلے کہا تھا کہ وہ سیاسی ذمہ داری چھوڑ دیں گے، کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ انہوں نے کافی کام کر لیا ہے۔
مسک نے منگل کو سی بی ایس نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں ون، بگ، بیوٹی فل بل ایکٹ پر تنقید کی تھی۔ انہوں نے ٹیکسوں میں کٹوتی اور بڑھے ہوئے امیگریشن کے مرکب والے اس قانون کو بہت بڑے خرچ والا بل قرار دیا تھا اور کہا تھاکہ یہ وفاقی خسارے کو بڑھاتا ہے اور ڈی اوجی ای کے کام کو کمزور کرتا ہے۔اس کے ساتھ ہی ٹرمپ نے بدھ کو اپنے بل کا دفاع کرتے ہوئے کہا، میں اس کے کچھ پہلوؤں سے خوش نہیں ہوں، لیکن میں اس کے دیگر پہلوؤں سے پرجوش ہوں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پونچھ کے لورن علاقہ میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر دس بھڑیں ہلاک
تازہ ترین
حضرت شاہ ہمدانؒ کی تعلیمات پوری انسانیت کے لیے مشعل راہ: عمر عبداللہ
کٹھوعہ کے بنی-بسولی سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک، چھ زخمی
تازہ ترین
ریاستی درجہ کی فوری بحالی سے ہی عوامی حکومت موثر طریقے سے کام کرسکتی ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

کٹھوعہ کے ہیرانگر میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن جاری

June 2, 2025
تازہ ترین

ترال کے مختلف علاقو ں میں تباہ کن ژالہ باری،فصلوں کو شدید نقصان

June 2, 2025
تازہ ترین

دو سالہ بچہ پانی کےٹرینچ میں گر کر جاں بحق

June 2, 2025
تازہ ترین

ڈاکٹر کرن سنگھ کا ماتا کھیر بھوانی مندر کا دورہ

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?