Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

بالاکوٹ کا واحد اے ٹی ایم دو ماہ سے خراب، صارفین پریشان بینک انتظامیہ کی مبینہ لاپرواہی، مقامی آبادی کا احتجاج کا انتباہ

Mir Ajaz
Last updated: May 28, 2025 11:44 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

جاوید اقبال

مینڈھر//تحصیل مینڈھر کے سرحدی علاقے بالاکوٹ میں واقع جموں و کشمیر بینک کی واحد اے ٹی ایم مشین گزشتہ دو ماہ سے خراب پڑی ہے، جس کے باعث مقامی آبادی کو سخت مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ دھارگلون جموں و کشمیر بینک برانچ کے تحت نصب اس مشین کی خرابی نے لوگوں کو روزمرہ مالی لین دین کے لئے دربدر کر دیا ہے، جبکہ بینک حکام کی عدم توجہی اور سستی نے عوامی مشکلات کو دوچند کر دیا ہے۔مقامی ذرائع کے مطابق بالاکوٹ اور اس کے مضافاتی دیہات کے بیشتر لوگ سرکاری ملازمین، بزرگ پنشنرز اور محنت کش مزدور طبقے سے تعلق رکھتے ہیں، جو اپنے ماہانہ اخراجات کے لئے اسی اے ٹی ایم پر انحصار کرتے ہیں۔ مشین کی بندش کے باعث انہیں نقد رقم کے حصول کے لئے مینڈھر یا دوسرے دور دراز علاقوں کا رخ کرنا پڑتا ہے، جو نہ صرف وقت طلب بلکہ مہنگے سفری اخراجات کا بھی متقاضی ہے۔علاقہ مکینوں نے شکایت کی ہے کہ اس سنگین مسئلے سے کئی مرتبہ متعلقہ بینک برانچ اور ضلعی انتظامیہ کو آگاہ کیا گیا، لیکن تاحال کسی قسم کی عملی کارروائی نہیں کی گئی۔ عوامی نمائندے، پنچایتی اراکین اور مقامی سماجی کارکنوں نے بھی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری حل کا مطالبہ کیا ہے۔عوام نے واضح کیا ہے کہ اگر جلد از جلد اے ٹی ایم مشین کو ٹھیک کر کے بحال نہ کیا گیا تو وہ احتجاج کا راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہوں گے۔ انہوں نے جموں و کشمیر بینک کی اعلیٰ انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے کا سنجیدگی سے نوٹس لیں اور فوری طور پر بالاکوٹ کی اے ٹی ایم سروس کو بحال کریں تاکہ لوگوں کو روزمرہ مالی ضروریات کے لیے درپیش اذیتوں سے نجات مل سکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خاتون ڈاکٹر کو دھمکانے کا الزام | ممبر اسمبلی ڈوڈہ پر کیس درج
خطہ چناب
سی آر پی ایف ڈی جی کا جموں میں سیکورٹی تیاریوں کا جائزہ
جموں
جموں یکم جون سے نئے ریل ڈویژن کے طور مشتہر
جموں
پاکستان کی دہشت گردی کا خطرناک کھیل ختم : راجناتھ سنگھ ایسے طریقے استعمال کرینگےجنکے بارے میں پاکستان سوچ بھی نہیں سکتا
برصغیر

Related

پیر پنچال

جنرل اوپندر دویدی نے فوجی جوانوں کی کارکردگی کی ستائش کی ایل او سی پر تعینات دستوں کو بدلتے سیکورٹی منظرنامے کیلئے چوکنا رہنے کی ہدایت

May 30, 2025
پیر پنچال

بالاکوٹ میں دو ماہ سے بند اے ٹی ایم مشین بحال

May 30, 2025
پیر پنچال

سمارٹ میٹروں کی تنصیب پر بیوپار منڈل مینڈھر کو تحفظات پرانی کیبل سے جْڑے سمارٹ میٹرز سے شارٹ سرکٹ کا خطرہ

May 30, 2025
پیر پنچال

حکومتی امداد کے ممنون لیکن میڈیا کا منفی کردار نہیں بھول سکتے:قاری فاروق احمد

May 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?