Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

وزیر داخلہ امت شاہ آج دو روزہ دورے پر جموں پہنچیں گے

Mir Ajaz
Last updated: May 28, 2025 11:36 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

جموں// مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج دو روزہ دورے پر جموں پہنچیں گے جہاں وہ سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ ضلع پونچھ کا دورہ کریں گے ۔ یہ ان کا آپریشن سندور کے بعد جموں و کشمیر کا پہلا دورہ ہوگا۔ذرائع کے مطابق امت شاہ 29 مئی کی شام جموں پہنچیں گے اور ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، فوج، نیم فوجی دستوں، پولیس، سول انتظامیہ اور خفیہ ایجنسیوں کے سینئر افسران کے ساتھ سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیں گے ۔ میٹنگ میں خاص طور پر امرناتھ یاترا 2025 کے انتظامات زیر بحث آئیں گے ، جو 3 جولائی سے 9 اگست تک جاری رہے گی۔پہلگام میں ہوئے حملے کے بعد یاتریوں کی حفاظت کے لیے اس سال سیکورٹی انتظامات انتہائی سخت ہوں گے ۔میٹنگ میں انسدادِ دہشت گردی اقدامات اور گزشتہ اجلاسوں میں لیے گئے فیصلوں پر پیش رفت کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ حالیہ ہفتوں میں ڈوڈہ، کشتواڑ، ادھمپور، کٹھوعہ، راجوری اور پونچھ کے بالائی علاقوں میں ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاعات ہیں ، اور مختلف مقامات پرجھڑپیں بھی ہوئی ہیں ۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کشتواڑ اور اس سے قبل ادھم پور کے دُدو بسنت گڑھ علاقے میں دو فوجی جوان مارے گئے ۔اپنے دورے کے دوسرے دن یعنی 30 مئی کو وزیر داخلہ امت شاہ سرحدی ضلع پونچھ کا دورہ کریں گے جہاں وہ پاکستانی گولہ باری سے جاں بحق 13 شہریوں کے اہلِ خانہ سے ملاقات کریں گے اور متاثرہ علاقوں میں ہوئے جانی و مالی نقصان کا جائزہ لیں گے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خاتون ڈاکٹر کو دھمکانے کا الزام | ممبر اسمبلی ڈوڈہ پر کیس درج
خطہ چناب
سی آر پی ایف ڈی جی کا جموں میں سیکورٹی تیاریوں کا جائزہ
جموں
جموں یکم جون سے نئے ریل ڈویژن کے طور مشتہر
جموں
پاکستان کی دہشت گردی کا خطرناک کھیل ختم : راجناتھ سنگھ ایسے طریقے استعمال کرینگےجنکے بارے میں پاکستان سوچ بھی نہیں سکتا
برصغیر

Related

صفحہ اول

۔118پاکستانی اگلی چوکیاں اور نگرانی نظام بی ایس ایف نے تباہ کر دیئے ترقی کاسفر رُکے گا نہیں

May 30, 2025
صفحہ اول

آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا پاکستان کی چال اب کام نہیں کرے گی:مودی

May 30, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر میں شہری دفاعی مشق سرحدی دیہات میں آج شام 5بجے

May 30, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر میں شروع کی جانے والی ترقی کی رفتار کو تھمنے نہیں دیا جائے گا:امیت شاہ

May 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?