Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

صنف نازک کی طاقت ہر شعبے میں نمایاں خواتین ترقی کے ستون

Mir Ajaz
Last updated: May 28, 2025 11:30 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

ایل جی کی کشمیر وومنز آرگنائزیشن کے اراکین سے بات چیت

سرینگر// لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے راج بھون میں کشمیر وومنز آرگنائزیشن کے اراکین کے ساتھ بات چیت کی۔انہوں نے خواتین کو بااِختیار بنانے کے لئے وقف تنظیم سے وابستہ تمام افراد کو مبارکباد دی۔ اُنہوں نے کہا ’’ناری شکتی نے ہر شعبے میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جموں و کشمیر کی ترقی اور خوشحالی میں اہم رول اَدا کیا ہے۔انہوں نے کہا ’’آج ہماری بیٹیاں نئی تاریخ رقم کر رہی ہیں۔ وہ مختلف شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں اور رول ماڈل بن کر اُبھر رہی ہیں۔ وہ ہماری سماجی و اِقتصادی ترقی کی بنیاد اور تیز رفتار ترقی کی محرک قوت ہیں‘‘۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہندوستانی آئین نے خواتین کو بلا امتیاز مساوی حقوق دئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا ’’گزشتہ چند برسوں میں ہم نے خواتین کو بااِختیار بنانے کیلئے خصوصی پروگراموں اور اقدامات کے ذریعے اَپنی کوششیں تیز کی ہیں۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ ہماری بیٹیوں کو اہم شعبوں میں مزید مواقع فراہم کئے جائیں تاکہ وہ وِکست بھارت اور آتم نربھرجموں و کشمیر کی تعمیر میں مؤثر رول ادا کر سکیں‘‘۔لیفٹیننٹ گورنر نے کشمیر وومنز آرگنائزیشن کے تمام اراکین کو ان کی آئندہ کوششوں کے لئے نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔ اس سے قبل وفد کے اَرکان نے لیفٹیننٹ گورنر کو اپنی مختلف سرگرمیوں سے آگاہ کیا جو خواتین کے بااختیار بنانے، سیاسی شمولیت اور کمیونٹی میں ان کی شرکت کو فروغ دینے کے لئے کی جا رہی ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مغل روڈ پر برفباری کے بعد ٹریفک عارضی طور پر معطل
تازہ ترین
پونچھ سرنکوٹ:پراسرار حالات میں ایک شخص کی نعش برآمد
تازہ ترین
کشمیر کے بعض پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری، میدانی علاقوں میں شدید بارشیں
تازہ ترین
خاتون ڈاکٹر کو دھمکانے کا الزام | ممبر اسمبلی ڈوڈہ پر کیس درج
خطہ چناب

Related

کشمیر

محکمہ بجلی کا لاکھوں صارفین سے بھونڈا مذاق پرانی ایپ بند،لگاتار ایرر دکھانے والی نئی ایپ نا مکمل ،کلاک انڈیکس موجود نہیں،آن لائن فیس ادائیگی محال

May 30, 2025
کشمیر

تمباکو نوشی مضر صحت ! جموں و کشمیر میں سگریٹ نوشی پر سالانہ 850کروڑ روپے خرچ

May 30, 2025
کشمیر

جموں و کشمیر کے تعلیمی ادارے ۔65سرکاری سکولوں میں صفر طلاب

May 30, 2025
کشمیر

دودرن بونیار میں استاد کا شاندار کارنامہ اپنی لاگت سے 2کمرے تعمیر کرلئے

May 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?