Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

ساوجیاں اور لورن کی سڑکوں کی حالت ابتر مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا،تارکول بچھانے کی مانگ

Mir Ajaz
Last updated: May 27, 2025 11:47 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عشرت حسین بٹ

منڈی//ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے لورن اور ساوجیاں کو جانے والی سڑکوں کی حالت اتنی ابتر ہے کہ جہاں ان سڑکوں پر آدھے گھنٹے کا سفر کیا جاتا تھا اب وہی سفر ایک ایک گھنٹے سے زیادہ وقت میں مکمل ہوتا ہے۔ بتا دیں کہ یہ دونوں سڑکیں پی ایم جی ایس وائی کے تحت آتی ہیں جن پر گزشتہ دس برس سے کوئی بھی تعمیری کام یا سڑکوں کی دیکھ ریکھ نہیں کی گئی جس کی وجہ سے ان سڑکوں کی حالت بہت زیادہ خستہ ہو گئی ہے۔ لورن تا منڈی اور ساوجیاں تا منڈی سڑکوں پر کوئی بھی ایسی جگہ نہیں ہے جس پر بڑے بڑے کھڈے نہ پڑے ہوں۔کھڈوں کی وجہ سے ان سڑکوں پر معمول کے مطابق سفر کرنے والے مسافروں کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لورن تا منڈی روزانہ سفر کرنے والے یار محمد نامی ایک شخص نے بتایا کہ سڑک کی حالت اتنی ابتر ہے کہ انسان پیدل بھی سفر نہیں کر پاتا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان سڑکوں پر معمول کے مطابق سفر کرنے والے اکثر لوگ ڈسک کی بیماری کے شکار ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام نے متعدد بار ان سڑکوں کی مرمت کے حوالے سے انتظامیہ سے اپیل کی مگر گزشتہ ایک دہائی سے ان سڑکوں کی نہ تو مرمت ہوئی اور نہ ہی ان سڑکوں پر تارکول ڈالا گیا۔مکینوں نے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ اور ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ان دونوں سڑکوں کی مرمت کی جائے تاکہ ان سڑکوں پر سفر کرنے والے لوگ راحت کی سانس لے سکیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سری نگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں، بڑی گاڑیوں کو سری نگر سے جموں جانے کی اجازت
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ کو یاتریوں کے استقبال کے لئے آراستہ کیا جار ہا ہے
تازہ ترین
وزیر داخلہ جموں سے پونچھ روانہ
تازہ ترین
یاتریوں کی سلامتی اولین ترجیح، تمام ادارے چوکس رہیں: امت شاہ
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

کوٹرنکہ میں صحت نظام زبوں حالی کا شکار،7برسوں سے ڈاکٹر تعینات نہیں عوام فارماسسٹ کے رحم و کرم پر،نیو ٹائپ پرائمری ہیلتھ سینٹر سموٹ کی عمارت کھنڈر میں تبدیل

May 29, 2025
پیر پنچال

پونچھ میں سیکورٹی انتظامات سخت کر دئیے گئے

May 29, 2025
پیر پنچال

میڈیکل کالج راجوری کا تاریخی دن، پہلے بیچ کے طلباء ڈاکٹر بن کر فارغ التحصیل سرحدی علاقے کے کالج نے ملک کو دیئے 100 نئے ڈاکٹر، طلباء کو اسناددی گئیں

May 29, 2025
پیر پنچال

جاوید رانانے بفلیاز میں پرنائی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کا معائینہ کیا

May 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?