عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/فوج کی رائزنگ سٹار کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) لیفٹیننٹ جنرل راجن شراوت نے جموں کے سرحدوں علاقوں میں ٹائیگر ڈویژن کے جوانوں اور سابق فوجیوں کے ساتھ بات چیت کی۔
انہوں نے اس دوران آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا اور جوانوں کی آپریشنل مہارت کو سراہا۔
ایک دفاعی ترجمان نے بتایا: ‘رائزنگ سٹار کور کے جی او سی نے جموں کے سری حدی علاقوں میں ٹائیگر ڈویژن کے جوانوں اور سابق فوجیوں کے ساتھ بات چیت کی’۔
انہوں نے کہا: ‘جی او سی نے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا اور جوانوں کی آپریشنل مہارت کو بھی سراہا’۔
لیفٹیننٹ جنرل راجن شراوت کا جموں کے سرحدی علاقوں کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ
