Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے شخص کو 25 سال قید کی سزا

Towseef
Last updated: May 24, 2025 11:20 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

لندن//ناول نگار سلمان رشدی کو چاقو کے وار سے ایک آنکھ سے نابینا کرنے والے شخص کو 25 سال قید کی سزا سنادی گئی۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے ہونے والی عدالتی کارروائی کے دوران ڈسٹرکٹ اٹارنی نے رواں برس فروری میں مجرم قرار دے گئے ہادی مطر نامی شخص کو سزا سنائی۔گزشتہ جمعہ کو ہونے والی سماعت فروری میں شروع ہونے والے ٹرائل کی نسبتاً انتہائی تیز تھی۔عدالت میں سماعت کے دوران ہادی مطر کو سلمان رشدی کے قتل کی کوشش کے جرم میں 25 سال اور ہینری ریز پر حملے کے لیے 7 سال قید کی سزا سنائی گئی۔واضح رہے کہ سلمان رشدی پر ہونے حملے کے وقت ہینری ریز اسٹیج پر موجود تھے ۔خیال رہے کہ 2022 میں نیویارک کے آرٹس انسٹی ٹیوٹ میں اسٹیج پر موجود ناول نگار ملعون سلمان رشدی کو ہادی مطر نے چاقو سے حملہ کر کے ایک آنکھ سے محروم کردیا جبکہ پروگرام میں موجود ہینری ریز بھی اس حملے کی زد میں آگئے ۔ملعون رشدی کو ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ روح اللّٰہ خمینی نے توہین رسالتﷺ کا ذمہ دار قرار دیا تھا، جس کی وجہ سے فتویٰ میں رشدی کی موت کا مطالبہ کیا گیا۔نیو جرسی کے شہر فیئر ویو سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ امریکی شہری ہادی مطر کو فروری میں نیویارک کے شہر میویل میں چوٹاکوا کاؤنٹی کورٹ میں رشدی پر حملہ کرنے کا مجرم پایا گیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لیفٹیننٹ جنرل راجن شراوت کا جموں کے سرحدی علاقوں کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ
تازہ ترین
شرپسند عناصر کی جانب سے غلط استعمال کا خدشہ | بھدرواہ میں 74موبائل ٹاوروں پر انٹرنیٹ معطل
جموں
بانہال حادثہ میںموٹر سائیکل سوار نوجوان لقمہ اجل
خطہ چناب
رام بن ۔ بانہال سیکٹر میں بارشیں | گرمی سے قدرےراحت،ٹریفک کی روانی جاری
خطہ چناب

Related

بین الاقوامی

بڑی مقدار میں امدادی سامان کی ضرورت : گوتریس

May 24, 2025
بین الاقوامی

۔40 سال تک صفائی کرکے پیسے جمع کرنے والاانڈونیشیا ئی جوڑا حج کرنے پہنچا

May 24, 2025
بین الاقوامی

خاتون ڈاکٹر کو ڈیوٹی کے دوران اپنے 9بچوں کی لاشیں موصول | غزہ میں خون کی ہولی | اسرئیلی حملوں میںمزید 76 فلسطینی جاں بحق

May 24, 2025
بین الاقوامی

بنگلہ دیش میں سیاسی بحران، محمد یونس کی مستعفی ہونے کی دھمکی

May 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?