Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

پاکستان کو سزا دیکر پہلگام کا بدلہ لیا گیا مقامی و غیر مقامی کوئی نہیں، ہم سب ہندوستانی

Mir Ajaz
Last updated: May 24, 2025 11:19 pm
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

ملی ٹینٹ عناصر اور معاونین پر سخت کارروائی کی ضرورت:لیفٹیننٹ گورنر

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر// لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کو سرینگر میں درگاہ حضرت بل میں گیسٹ ہاس کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقعہ پر کہا کہ، پچھلے کچھ سالوں میں، زائرین کے لیے بنیادی سہولیات میں زبردست بہتری دیکھی گئی ہے اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی نے ایک قابل احترام روحانی مرکز حضرت بل کی زیارت کو آسان بنا دیا ہے۔ اپنے خطاب میں لیفٹیننٹ گورنر نے عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہم معاشرے کو ملی ٹینٹوں کی مدد کرنے والے عناصر سے نجات دلائیں، عوام میں چھپے ملی ٹینٹ عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں اور عوام کی ترقیاتی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے انفراسٹرکچر اور دیگر منصوبوں کو ایک نئی تحریک دی جائے۔پہلگام میں پاکستان کے زیر اہتمام ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں مارے گئے معصوم شہریوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے، لیفٹیننٹ گورنر نے کہا، آپریشن سندورنے پاکستان کو سزا دے کر پہلگام حملے کا بدلہ لیا اور دہشت گردی کے تئیں ہندوستان کی زیرو ٹالرنس پالیسی کو مضبوطی سے نافذ کیا۔انہوں نے کہا کہ ہماری مسلح افواج کے بہادر جوانوں نے نہ صرف پاکستان کے اندر ملی ٹینٹوں کے کارخانوں کو تباہ کیا بلکہ ایک نئی سرخ لکیر بھی کھینچ دی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب کسی بھی ملی ٹینٹ حملے کو ‘جنگ کا عمل’ تصور کیا جائے گا اور پاکستان کو اس کی سخت ترین سزا دی جائے گی۔ایل جی نے کہا”ہمیں ملی ٹینسی کے ماحولیاتی نظام پر سخت حملہ کرنے کی ضرورت ہے۔ ملی ٹینٹوں کے معاونین کی شناخت کی جانی چاہئے اور انہیں جموں و کشمیر کی روح کو زخم دینے کے لئے ملی ٹینٹ کی طرح سزا دی جانی چاہئے‘‘۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہاکہ پہلگام حملے کے بعد پاکستان کے خلاف جموں و کشمیر کی سڑکوں پر جس طرح کے احتجاج دیکھنے میں آئے وہ تاریخی تھے۔ وادی ملی ٹینسی کے خلاف نعروں سے گونج اٹھی۔لیفٹیننٹ گورنر نے ایک بھارت شریشٹھ بھارت کے جذبے کو پروان چڑھانے اور متنوع برادریوں میں اتحاد کو فروغ دینے کے لیے اجتماعی کوششوں پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ مہمان جموں و کشمیر کی ثقافت کو خراب کر رہے ہیں یا آبادیاتی یلغار واقعی مسائل کا باعث ہیں ،عوام کو ایسے بیانات کی مخالفت کرنی چاہیے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا”میں جموں کشمیر میں ذمہ داری کے عہدوں پر فائز لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ مقامی اور غیر مقامی جیسے جملے کا استعمال بند کریں، ہم سب ہندوستانی ہیں، ہندوستانیوں کو مقامی اور باہر کے لوگوں میں تقسیم کرنا بند کریں۔ آپ لوگوں کو متحد کرنے کے لئے کام کریں تاکہ ایک متحد معاشرہ جموں کشمیر کو ترقی کی بلندیوں پر لے جا سکے۔” ۔لیفٹیننٹ گورنر نے دعا کی کہ پیغمبر اسلامؐ، اوربابا امرناتھ اپنی رحمتیں نازل کریں اور معاشرے میں محبت، امن اور بھائی چارے کو مضبوط کریں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں وکشمیر میں دوہرا نظامِ ِحکومت ملک کیلئے سود مند نہیں:ڈاکٹر کمال
تازہ ترین
لداخ کو ریاست کا درجہ دینے اور آئین کے چھٹے شیڈول کے تحت شامل کرنے کے مطالبہ تمام اسٹیک ہولڈرس کے ساتھ وسیع پیمانے پر مشاورت شروع کریں گے :کویندر گپتا
برصغیر
وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں میں ملک محفوظ ،سال 2047تک وکست بھارت کا خواب پورا ہوگا: امیت شاہ
برصغیر
ریاستی درجے کی بحالی کا مناسب وقت آگیا ہے: تنویر صادق
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

وزیر اعلیٰ کے ساتھ تعلقات خوشگوار، کاموں کی تقسیم واضح، رابطے جاری ہیں:ایل جی منوج سنہا

July 17, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

شدید بارشوں کے باعث امرناتھ یاترا ایک روز کے لیے معطل

July 17, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی کانگریس کا وزیر اعظم کو مکتوب

July 16, 2025
صفحہ اول

ریاستی درجہ مناسب وقت پر وزیر اعظم پر بھروسہ کرنا چاہیے :جتیندر سنگھ

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?