عشرت حسین بٹ
پونچھ/سکیورٹی فورسسز کی جانب سے ضلع پونچھ کے لورن علاقے میں انٹی ملیٹنسی آپریشن لانچ کیا گیا ہےـ
ایک پولیس آفسر کے مطابق ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی لورن کے دور دراز علاقوں میں سرچ آپریشن چلائے جا رہے ہیں ـ
انہوں نے کہا کہ اس طرح کا سرچ آپریشن گزشتہ کل بھی چلایا گیا تھا اور آج صبح سے اسے جاری رکھا گیا ہے تاکہ ان دور دراز علاقوں میں کسی بھی طرح کی اکٹیویٹرز کو انجام دیا جا سکے ـ
پونچھ کے جنگلاتی علاقوں میں سکیورٹی فورسسز کی جانب سے ملی ٹنسی مخالف آپریشن جاری
