Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

عازمین حج کی سہولت کے لیے ‘اثرا المشاعر’ پروجیکٹ لانچ

Towseef
Last updated: May 20, 2025 12:46 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

مکہ مکرمہ //سعودی عرب میں اثرا ضیافتی ہولڈنگ کمپنی کی جانب سے عازمین حج کی سہولت کے لیے ‘اثرا المشاعر’ پروجیکٹ لانچ کردیا گیا ہے ۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مملکت کے وژن 2030 کے اہداف سے مطابقت رکھتے ہوئے حجاج کے لیے مثالی رہائشی تجربہ فراہم کیا جائے گا۔پروجیکٹ کے سی ای او ڈاکٹر احمد سندی نے بتایا کہ مشاعر رہائشی پروجیکٹ انتہائی منفرد اور جدید سہولتوں سے آراستہ ہے جس میں عازمین کی سہولت کے لئے تمام سامان مہیا کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے انہیں ہر طرح سے آرام و راحت فراہم کی جائے تاکہ ان یہ سفر یادگار بن جائے ۔ ہر برس لاکھوں عازمین حج دنیا کے کونے کونے سے آتے ہیں۔ڈاکٹر سندی کا کہنا تھا کہ 200 ملین ریال کا یہ منصوبہ وزارت حج و عمرہ اور کدانہ ترقیاتی کمپنی کے بھرپور تعاون و حوصلہ افزائی کے بغیر ممکن نہیں تھا۔رپورٹس کے مطابق اثرا المشاعر’ رہائشی منصوبہ جدید ترین سہولتوں سے مزین ہے جس میں ہوٹلنگ سیکٹر کے طرز کی خدمات فراہم کی گئی ہیں۔دوسری جانب سعودی عرب میں ادارہ امورحرمین شریفین میں دینی شعبے کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے مسجد نبویؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں عازمین حج کی سہولت کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی ‘سمارٹ معاون’ ایپ لانچ کردی ہے ۔رپورٹ کے مطابق اس موقع پر شیخ السدیس کے ہمراہ امام و خطیب مسجد نبویؐ شیخ ڈاکٹر عبدالباری بن عواض الثبیتی جو اثرا پروگرام اورمسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کتب خانے کے نگران بھی ہیں موجود تھے ۔یاد رہے کہ ادارہ حرمین کے شعبہ دینی امور کی جانب سے حج آپریشنل پلان جاری کردیا گیا ہے جو 120 اقدامات پر مشتمل ہے ۔ اس کا مقصد عازمین حج کی بہتر رہنمائی کرنا ہے ۔متعدد زبانوں میں عازمین حج کی سہولت کیلیے ڈیجیٹل رہنما ضوابط جاری کیے گئے ہیں۔روبوٹس ‘منارہ’ کے دوسرے ورژن کو متعارف کرایا گیا جو گزشتہ برس سے اپ ڈیٹ ہے اس میں مزید زبانوں کا بھی اضافہ کیا گیا ہے ۔علاوہ ازیں عازمین کے لیے 50 علمی و فکری پروگرامز کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کی ہیٹ ویو کے پیش نظر حفاظتی ایڈوائزری جاری
تازہ ترین
سابق ایم ایل اے امین بٹ کل دوبارہ کانگریس میں شامل ہوں گے
تازہ ترین
کنگن: آسمانی بجلی گرنے سے 40 سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک
تازہ ترین
پرائمری سکول نادر چک ببڑوتہ زون بٹوت ایک سال سے پینے کے پانی سے محروم معصوم بچے پانی کے بغیر، محکمہ پی ایچ ای ڈوڈہ پر پائپ لائن منقطع کرنے کا عوامی الزام
خطہ چناب

Related

بین الاقوامی

حملوں میںمزید 140 جاں بحق

May 20, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کا غزہ پر مکمل قبضے کا اعلان | امریکی دباؤ پر محدود امداد پہنچانے کی اجازت

May 20, 2025
بین الاقوامی

رومانیہ کے صدراتی انتخابات | یورپی یونین کے حامی امیدوار کامیاب

May 20, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

’’آپریشن سندھور ‘‘ :یہ تو صرف ٹریلر تھا اگر ضرورت پڑی تو ہم پوری تصویر دکھائیں گے: راجناتھ سنگھ

May 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?