Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سابق فوجیوں کی دوبارہ تعیناتی

Mir Ajaz
Last updated: May 19, 2025 11:10 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

محبوبہ مفتی کی فیصلے کی مخالفت، عمر عبداللہ کو خط لکھا

یو این آئی

سرینگر// پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے حکومت کے کلیدی انفراسٹرکچر کی حفاظت کے لئے 4 ہزار سابق فوجی جوانوں کو تعینات کرنے کے فیصلے کی مخالفت کی ہے ۔انہوں نے کہا’’میں اپنے سابق فوجی جوانوں کا بہت احترام کرتی ہوں اور ان کی مشکور بھی ہوں تاہم ہمیں جموں و کشمیر میں بے روزگاری کے بڑھتے ہوئے بحران کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے‘‘۔سابق وزیر اعلیٰ نے یہ باتیں اس رپورٹ کے رد عمل میں کی ہیں جس میں کہا گیا کہ حکومت نے جموں و کشمیر میں اہم بنیادی ڈھانچوں کے تحفظ کے لیے سابق فوجی جوانوں کی تعیناتی کو منظوری دی ہے ۔انہوں نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا’’عمر صاحب کو خط لکھا جس میں ان پر زور دیا کہ وہ اہم تنصیبات کی حفاظت کیلئے 4ہزار سابق فوجیوں کو ملازمت دینے کے اپنی حکومت کے فیصلے پر نظر ثانی کرے ‘۔ان کا کہنا تھا: ‘میں اپنے سابق فوجی جوانوں کا بہت احترام کرتی ہوں ان کی شکرگزار ہوں، ہمیں جموں و کشمیر میں بے روزگاری کے بڑھتے ہوئے بحران کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے اور نہ ہی ان نوجوانوں کو نظر انداز کرنا چاہیے جن کی تعداد اب لاکھوں تک پہنچ چکی ہے ‘۔محبوبہ مفتی نے کہا: ‘یہ بڑھتی ہوئی بے روزگاری صرف ایک معاشی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ایک سماجی ایمرجنسی ہے ‘۔انہوں نے کہا: ‘انتہائی مایوسی کے درمیان چند مواقع کے ساتھ بہت سے نوجوان نشے کی لت کی لپیٹ میں آ رہے ہیں اور افسوسناک بات یہ ہے کہ کچھ خودکشی کرنے تک مجبور ہو رہے ہیں’۔ان کا کہنا تھا: ‘ہمیں ان کے مستقبل کے بارے میں زیادہ خیال رکھتے ہوئے ان کے بچاؤ کے لیے سامنے آنا چاہیے ‘۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بہیمانہ حملے کے ایک ماہ بعد بھی پہلگام سیاحوں کا منتظر
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سروس سلیکشن بورڈ کی کارکردگی کا جائزہ لیا
تازہ ترین
کشتواڑ جھڑپ: زخمی فوجی ہلاک، آپریشن جاری
تازہ ترین
دہشت گردی کو بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا، کشمیر پر کسی کی ثالثی کی ضرورت نہیں: جے شنکر
برصغیر

Related

کشمیر

انڈیگو فلائٹ کو ہوا میں ژالہ باری کا سامنا | سرینگر ائر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ، مسافر محفوظ

May 22, 2025
کشمیر

بلیوارڈ روڑ، جھیل ڈل اورنگین میں چہل پہل ختم خاموش پانیوں پر خالی سینکڑوں ہاوس بوٹ ا ور شکارے سیاحوں کے منتظر

May 21, 2025
کشمیر

بیشتر سرکاری ویب سائٹس غیر فعال محکمہ مال و ریو نیو، آبپاشی اور بجلی کاڈیجیٹل نظام بری طرح متاثر

May 21, 2025
کشمیر

اوڑی کے کئی رہائشی مکانات چند منٹوں میں زمین بوس ایک درجن کنبے بے گھر ، ناقابل رہائش خیمے فراہم کرنے کا الزام

May 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?