Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

وادی میں گرم ترین دن ریکارڈ | پارہ 32.2ڈگری سیلسیس درج | جموں میں درجہ حرارت 40.0 | 21 سے 24 مئی تک شدید گرمی کی دوسری لہر متوقع

Towseef
Last updated: May 18, 2025 11:58 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//جموں و کشمیر میں اتوار کے روز شدید گرمی کی لہر برقرار رہی اور گرمائی دارالحکومت سرینگر میں مسلسل دوسرے دن سیزن کا گرم ترین دن 32.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔سنیچر کے 31.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں سرینگر میں درجہ حرارت 32.2 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جبکہ قاضی گنڈ میں موسم کا گرم ترین دن 33.0 ڈگری سینٹی گریڈدرج ہوا۔تفصیلات میں مزید بتایا گیا ہے کہ جنوبی کشمیر کے کوکرناگ میں دن کا درجہ حرارت 31.4 ڈگری جبکہ مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں 27.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں، پارہ 29.9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، جبکہ گلمرگ میں درجہ حرارت 23.6 ڈگری درج کیا گیا۔جموں ڈویژن میں بھی ہیٹ ویو کے حالات برقرار ہیں۔ جموں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ بانہال میں 30.8، بٹوٹ میں 30.9، بھدرواہ 31.6اور کٹرا میں37.4دن کا درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔دریں اثنا ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ڈاکٹر مختار احمد نے ہیٹ ویو کی موجودہ صورتحال میں عارضی ریلیف کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ “20 مئی تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی سرگرمی متوقع ہے اور 20 مئی تک تیز ہوائوں کا بھی امکان ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 21 مئی سے 24 مئی تک ہیٹ ویو کا ایک مختصر سلسلہ دوبارہ متوقع ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ 25 مئی سے ایک بار پھر ہلکی بارش اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔مزید برآں، انہوں نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے، خاص طور پر جموں ڈویژن میں، درجہ حرارت میں اضافے کے درمیان مناسب احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ انہوں نے لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا، خاص طور پر حاملہ خواتین، بچوں اور بزرگوں کو ہائیڈریٹ رہنے کی تاکید کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
صورہ، سرینگرمیں کمسن بچی اسکوٹی کی زد میں آکر جاں بحق، ڈرائیور گرفتار
تازہ ترین
انڈس واٹرٹریٹری کی معطلی کے بعد تلبل نیوی گیشن پروجیکٹ کو دوبارہ بحال کرنے کی تیاریاں شروع
تازہ ترین
پارلیمانی جماعتوں کے غیر ملکی دورے کل سے شروع ہوں گے
برصغیر
مودی حکومت سرحدی علاقوں کی حفاظت اور سلامتی کے لیے پرعزم ہے: سنیل شرما
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

عمر عبداللہ کا ماتا کھیر بھوانی مندر کا دورہ، میلہ کھیر بھوانی کی تیاریوں کا لیا جائزہ

May 20, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

ایل جی منوج سنہا کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکیورٹی اجلاس

May 20, 2025
صفحہ اول

وادی میں آندھی سے تباہی ۔60کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے ہوائیں چلیں،املا ک اور میوہ باغات کو شدید نقصان

May 19, 2025
صفحہ اول

فوجی کارروائیاں روکنے کا فیصلہ دو طرفہ ہندوپاک تنازعہ ہمیشہ روایتی ڈومین میں رہا: مسری

May 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?