Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

KU Admin
Last updated: May 15, 2025 10:55 am
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/رام بن ضلع میں واقع بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پاور پروجیکٹ کے تمام گیٹ بند کر دیے گئے ہیں ۔ یہ اقدام اُس وقت سامنے آیا ہے جب حالیہ دنوں میں ہندو پاک کشیدگی کے پس منظر میں ہندوستان کی مرکزی حکومت نے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کا اعلان کیا تھا۔
واضح رہے کہ سندھ طاس معاہدہ 1960 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان عالمی ثالثی کے تحت طے پایا تھا، جس کے تحت بھارت کو دریائے بیاس، راوی اور ستلج کے پانی پر مکمل اختیار دیا گیا جبکہ پاکستان کو چناب، جہلم اور سندھ کے پانی تک رسائی کی ضمانت دی گئی تھی۔ تاہم اب بھارت نے پہلی بار اس معاہدے کو ’’تعطل‘‘ میں رکھتے ہوئے اس کے تحت پانی کی تقسیم پر عمل درآمد روک دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، گیٹوں کی بندش کے ساتھ ساتھ چناب پر مزید واٹر پروجیکٹس کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ مستقبل میں پانی کے ذخائر اور استعمال کا کنٹرول بہتر انداز میں بھارت کے ہاتھ میں رہے۔یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب انلینڈ واٹر ویز اتھارٹی آف انڈیا نے جموں و کشمیر میں جہلم، چناب اور راوی ندیوں پر نیا نیویگیشن انفراسٹرکچر تعمیر کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نائب وزیر اعلی نے نوشہرہ کے 15سرحدی دیہات کا دورہ کیا ہر فرد کی حفاظت ہماری اولین ترجیح
پیر پنچال
جاوید راناکی سرحدی دیہات کے لوگوں سے ملاقات نقصانات کا تخمینہ لگا نے اور معاوضہ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
پیر پنچال
فائر بندی کے بعدپی ڈی پی صدرمینڈھر وارد ،متاثرین سے اظہارِ یکجہتی گوکہ باری جیسے واقعات کی روک تھام کے لئے ٹھوس اور مؤثر اقدامات لازمی :محبوبہ مفتی
خطہ چناب
فوج نے ساوجیاں منڈی میں امدادی راشن تقسیم کیا
پیر پنچال

Related

پیر پنچالتازہ ترین

محبوبہ مفتی کا حالیہ گولہ باری کے متاثرین کے معاوضے کو بڑھانے کا مطالبہ

May 15, 2025
تازہ ترین

قوم کو فوج کی ’آپریشن سندور‘‘کی تاریخی فتح پر فخر ہے: منوج سنہا

May 15, 2025
تازہ ترین

ڈی جی بی ایس ایف نے جموں میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

May 15, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

پولیس سربراہ کا ضلع ہسپتال پونچھ کا دورہ، شلینگ سے زخمی ہوئے شہریوں کی عیادت کی

May 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?