سید اعجاز
ترال// جنوبی کشمیر کے نادر ترال علاقے میں آج صبح سویرے فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین ایک تصادم شروع ہوا جو، اب تک جاری ہے۔
کشمیر پولیس، زون نے بھی اس جھڑپ کے حوالے سے سماجی رابطہ گاہ ایک پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری دی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ یہ تصادم نادر نامی گاؤں میں شروع ہوا۔
یہ گاؤں ترال قصبے سے تین کلو میٹر دور ہےـ مزید تفصیلات کا انتظار ہے ـ
نادر ترال میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم جاری
