عظمیٰ ویب ڈیسک
نئی دہلی/وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور ملک کی اعلیٰ عسکری قیادت نے منگل کے روز پاکستان کے ساتھ سرحد پر سیکورٹی صورتحال کا جامع جائزہ لیا۔
اس اجلاس میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان، آرمی چیف جنرل اپیندر دویویدی، نیوی چیف ایڈمرل دنیش کے تریپاٹھی اور سیکرٹری دفاع راجیش کمار سنگھ نے شرکت کی۔
وزیر دفاع راجناتھ نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
