Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامیتازہ ترین

ہند-پاک جنگ روکنے کےلیے امریکی سفارتی کوششیں تیز

KU Admin
Last updated: May 10, 2025 3:19 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
واشنگٹن/ہندوستان اور پاکستان کےدرمیان بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی روکنے کے لیے امریکہ نے اپنی سفارتی کوششیں تیز کردی ہیں اور اس سلسلہ میں وزیر خارجہ مارکوروبیو نے آج پہلی بار پاکستان کے فوجی سربراہ جنرل عاصم منیر کے ساتھ فون پر بات کی اور کہاکہ وہ تناؤکو کم کرنے کےلیے فوری اقدام اٹھائیں ۔
مارکو روبیونے اس سلسلے میں پاکستان کےنائب وزیر اعظم اوروزیر خارجہ اسحاق ڈار کے علاوہ وزیر خارجہ جےشنکر کے ساتھ بھی بات کی۔یہ امریکی وزیر خارجہ کا پچھلے 48گھنٹے کے دوران دونوں ملکوں کی قیادت کے ساتھ دوسرا رابطہ ہے ۔وزیر خارجہ نے کہاکہ وہ دونوں ملکوں کےدرمیان تناؤکم کرنےکے لیے اپنا کردار اداکرسکتے ہیں ۔انھوں نے جنرل عاصم منیر کو فوجی تنازعہ کو روکنے پر زور دیا اور ہندوستان کے ساتھ بات چیت شروع کرنے کے لئے ثالثی کی پیشکش کی۔
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے یہاں صحافیوں کو بتایا کہ وزیر خارجہ مارکو روبیو نے آج پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر سے بات کی۔ انہوں نے دونوں فریق سے اپیل کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ کشیدگی کو کم کرنے کے طریقے تلاش کریں۔
محترمہ بروس نے کہا کہ مسٹر روبیو نے مستقبل میں تنازعات سے بچنے کے لیے ہندوستان اور پاکستان کے ساتھ تعمیری بات چیت شروع کرنے میں امریکی مدد کی پیشکش بھی کی۔ادھر وائٹ ہاؤس نے بھی کہا ہے کہ امریکی صدر ہند۔ پاک کشیدگی میں کمی چاہتے ہیں اورہند۔ پاک کشیدگی میں کمی کے لیے کام کر رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
میلہ ماتا کھیر بھوانی میں عقیدت مندوں کی بھاری شرکت ایک اچھا پیغام ہے:منوج سنہا
تازہ ترین
ایل جی منوج سنہا کاسری نگر کے لال چوک ’بلیدان استمبھ‘ کا دورہ
تازہ ترین
گاندربل: میلہ ماتا کھیر بھوانی مذہبی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے
تازہ ترین
ملک میں کورونا انفیکشن سے مزید 5 مریضوں کی موت، فعال کیسز کی تعداد 4026
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترین

پہلگام سانحے کے ایک ماہ بعد کشمیر میں شعبہ سیاحت بتدریج بحالی کے سفر پر گامزن

June 3, 2025
تازہ ترین

آئی جی پی کشمیر کی لوگوں کو میلہ کھیر بھوانی اور عرس حضرت شاہ ہمدان کی مبارکباد

June 3, 2025
تازہ ترین

ملی ٹینٹوں سے راوبط کے الزام میں تین سرکاری ملازمین برطرف

June 3, 2025
تازہ ترین

ایل جی سنہا کا کھیر بھوانی مندر کا دورہ

June 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?