Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

حکومت نے پاکستان کے پرچم والے بحری جہازوں کے ہندوستان کی کسی بھی بندرگاہ پر داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے

KU Admin
Last updated: May 3, 2025 3:42 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
نئی دہلی/ہندوستان نے ہفتہ کو پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد پاکستان کے خلاف اپنے اقدامات کے تحت پاکستان کے پرچم والے بحری جہازوں کے ہندوستان کی کسی بھی بندرگاہ میں داخلے پر پابندی لگانے کے اپنے فیصلے کا باضابطہ اعلان کیا۔ یہ پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہو گئی ہے۔
ہفتے کے روز حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکاری ہدایت کے مطابق، کسی بھی پاکستانی پرچم والے جہاز کو ہندوستانی بندرگاہوں پر جانے سے روک دیا گیا ہے، جب کہ ہندوستانی پرچم والے جہازوں کو بھی پاکستانی بندرگاہوں پر جانے سے روک دیا گیا ہے۔
قومی سلامتی کے خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے، حکومت نے کہا کہ یہ حکم ’’ عوامی مفاد اور ہندوستانی جہاز رانی کے مفاد میں ہندوستانی اثاثوں، کارگو اور متعلقہ بنیادی ڈھانچے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے‘‘ نافذ کیا گیا ہے۔ یہ ہدایت فوری طور پر نافذ العمل ہو گئی ہے اور اگلے اطلاع تک نافذ رہے گی۔
ہندوستان نے 22 اپریل کو کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد پاکستان کے خلاف کئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
حکومت نے پاکستان سے براہ راست یا کسی دوسرے ملک سے ہر قسم کی اشیا کی درآمد پر بھی پابندی عائد کر دی ہے اور پاکستان سے کسی بھی سامان کو ہندوستان کے راستے کسی دوسری جگہ بھیجنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
پہلگام دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 26 لوگ ہلاک ہوگئے تھے جن میں زیادہ تر سیاح تھے۔ دہشت گردوں نے چن چن کر وہاں قتل عام کیا۔ ہندوستان نے اس حملے کا الزام پاکستان کی شہ پر کام کرنے والے دہشت گردوں پر عائد کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان
تازہ ترین
سپریم کورٹ نے آدھار کو شناختی ثبوت کے طور پر قبول نہ کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوال اٹھایا
برصغیر
آدھار کارڈ شہریت کا ثبوت نہیں: الیکشن کمیشن آف انڈیا
برصغیر
جموں کشمیر اپنی پارٹی کا ضلع ترقیاتی کمیشنر سرینگر کے نام مکتوب ، 13جولائی کو مزار شہداء پر فاتحہ خوانی کی اجازت طلب کی
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامی

سعودی کابینہ نے غیرملکیوں کو جائیداد کی ملکیت دینے کے قانون کی منظوری دے دی

July 10, 2025
تازہ ترین

بارہمولہ میں خاتون سمیت 3 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 10, 2025
تازہ ترینکشمیر

کشمیر میں 11 سے 13 جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی

July 10, 2025
تازہ ترین

ادھم پور میں سڑک حادثہ، 7افرادزخمی

July 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?