Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

نوشہرہ سیکٹر میں پاکستانی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ | بھارتی فوج کا مؤثر جواب ، کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں

Towseef
Last updated: May 2, 2025 11:39 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

رمیش کیسر

نوشہرہ//نوشہرہ سیکٹر میں ایک بار پھر پاکستانی فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ دفاعی ذرائع کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب پاکستانی افواج نے نوشہرہ کے اگلی چوکیوں پر چھوٹے اور خود کار ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ کی، جس کا بھارتی فوج نے بھی مؤثر اور معقول جواب دیا۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی فوج کی یہ کارروائی رات دیر گئے اس وقت عمل میں لائی گئی جب اگلی پوسٹوں پر تعینات بھارتی فوجی اہلکار معمول کی گشت پر تھے۔ فائرنگ کا مقصد بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنانا تھا، تاہم مستعد بھارتی افواج نے نہ صرف اپنی پوزیشن سنبھالی بلکہ دشمن کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے فائرنگ کو خاموش کروایا۔خوش قسمتی سے اس واقعے میں بھارتی فوج کو کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں پہنچا ہے۔ دفاعی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی افواج کی یہ حرکت جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے، جو سرحد پر امن و سکون کو متاثر کرنے کی کوشش ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے نوشہرہ اور پونچھ سیکٹر میں پاکستان کی جانب سے بارہا جنگ بندی کی خلاف ورزیاں دیکھنے میں آئی ہیں، جن میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری شامل ہے۔ ان کارروائیوں کا مقصد مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیلانا اور سرحدی علاقوں میں عدم استحکام پیدا کرنا معلوم ہوتا ہے۔بھارتی فوج نے واضح کیا ہے کہ سرحد کی حفاظت کے لئے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا اور کسی بھی جارحیت کا مؤثر جواب دیا جاتا رہے گا۔ عوام کو افواہوں سے بچنے اور فوج کے ساتھ مکمل تعاون کی تلقین کی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
میرواعظ عمر فاروق کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنا ناقابل فہم: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
لداخ کی شناخت کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے: ایل جی کویندر گپتا
برصغیر
پولیس سربراہ نے ڈوڈہ، کشتواڑ اور رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ لیا
تازہ ترین
پہلگام معاملہ پر پارلیمنٹ میں دو دن ہو بحث: کانگریس
برصغیر

Related

پیر پنچالتازہ ترین

مینڈھر پونچھ میں شدید بارشیں ،متعدد مکانات کانقصان

July 18, 2025
پیر پنچال

بلنائی مڈل سکول کی خستہ حال عمارت اور اساتذہ کی شدید قلت بارش میں چھت ٹپکنے سے صورتحال خراب ،بچوں کی جان اور مستقبل کو خطرہ

July 17, 2025
پیر پنچال

کھنیالکوٹ تھنہ منڈی میں 22 سالہ نوجوان چھریوں کے وار سے قتل تدفین کے دوران پیش آیا افسوسناک واقعہ، رشتہ دار پر قتل کا الزام،تحقیقات شروع

July 17, 2025
پیر پنچال

پونچھ میں گزشتہ 15روز میں260گاڑیوں کے چالان ۔43گاڑیاں ضبط ،7لاکھ جرمانہ وصولہ گیا:اے آر ٹی او

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?