عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/آرمی سربراہ جنرل اوپندر دیویدی سری نگر، جموں و کشمیر پہنچ گئے ہیں، جہاں انہیں 15 کور کمانڈر کی جانب سے سیکورٹی صورتحال اور ملی ٹینسی کے خلاف اپنی سرزمین پر کی جانے والی کارروائیوں کے بارے میں بریفنگ دی جا رہی ہے۔
نیز آرمی سربراہ کو لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی پاکستانی فوج کی کوششوں سے متعلق بھی آگاہ کیا جا رہا ہے۔
آرمی سربراہ سرینگر وارد
