Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

حملے میں بازو کھونے والا فلسطینی لڑکا تصویر نے ’ورلڈ پریس فوٹو آف دی ایئر‘ ایوارڈ جیت لیا

Mir Ajaz
Last updated: April 18, 2025 8:09 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

غزہ //غزہ پر اسرائیلی حملے کے دوران دونوں بازو کھو دینے والے 9 سالہ فلسطینی لڑکے کی دلخراش تصویر نے 2025 کا ورلڈ پریس فوٹو آف دی ایئر ایوارڈ جیت لیا۔نیویارک ٹائمز کے لیے فوٹوگرافر سمر ابوالعوف کی کھینچی گئی یہ تصویر کم سن محمود عجور کی ہے، جسے گزشتہ سال ایک دھماکے میں ایک بازو کٹ جانے اور دوسرا مسخ ہو جانے کے بعد دوحہ منتقل کیا گیا تھا۔سمر ابو العوف نے اس بارے میں کہا کہ محمود کی والدہ نے مجھے جو سب سے مشکل بات بتائی وہ یہ تھی کہ جب محمود کو پہلی بار احساس ہوا کہ اس کے بازو کاٹ دیے گئے ہیں، تو اس نے سب سے پہلا جملہ جو اس سے کہا وہ یہ تھا کہ، ’میں آپ کو کیسے گلے لگا پاؤں گا؟‘سمر ابو العوف کا تعلق بھی غزہ سے ہے اور انہیں خود دسمبر 2023 میں وہاں سے نکالا گیا تھا، اب وہ دوحہ میں مقیم شدید زخمی فلسطینیوں کی تصویر کشی کرتی ہیں۔ورلڈ پریس فوٹو کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر جومانہ الزین خوری نے کا کہنا تھا،’یہ ایک خاموش تصویر ہے جو بہت کچھ کہتی ہے، یہ ایک لڑکے کی کہانی بیان کرتی ہے، لیکن ایک وسیع جنگ کی بھی داستان سناتی ہے جس کے اثرات نسلوں تک باقی رہیں گے۔‘جیوری نے تصویر کی ’ مضبوط ساخت اور روشنی کے بہترین استعمال ’ اور اس کے فکر انگیز موضوع، خاص طور پر محمود عجور کے مستقبل کے بارے میں اٹھنے والے سوالات کی تعریف کی۔جیوری نے بتایا کہ لڑکا اب اپنے پیروں سے فون پر گیمز کھیلنا، لکھنا اور دروازے کھولنا سیکھ رہا ہے۔ورلڈ پریس فوٹو کے منتظمین نے ایک بیان میں کہا،’ محمود کا خواب سادہ ہے: وہ مصنوعی اعضاء￿ لگوانا چاہتا ہے اور اپنی زندگی دوسرے بچوں کی طرح گزارنا چاہتا ہے۔’ جیوری نے دوسرے نمبر کے انعام کے لیے دو تصاویر کا بھی انتخاب کیا۔پہلی تصویر، جس کا عنوان ’ایمازون میں خشک سالی‘ ہے، جسے پانوس پکچرز اور برتھا فاؤنڈیشن کے لیے مسوک نولٹے نے کھینچا ہے، ایمازون میں ایک خشک دریا کے کنارے پر ایک شخص کو دکھاتی ہے جو ایک ایسے گاؤں تک سامان لے جا رہا ہے جہاں کبھی کشتی کے ذریعے رسائی ممکن تھی۔دوسری تصویر، ’نائٹ کراسنگ‘ ہے جسے گیٹی امیجز کے لیے جان مور نے کھینچا ہے، جس میں امریکا-میکسیکو سرحد عبور کرنے کے بعد سرد بارش کے دوران چینی مہاجرین کو آگ کے پاس اکٹھے ہوتے دکھایا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مادہ برآمد
تازہ ترین
حج 1446ھ کے دوران پانچ ہزار سے زائد طبی رضاکاروں نے خدمات انجام دیں:سعودی وزارتِ صحت
بین الاقوامی
یمن : عید الاضحیٰ کی نماز کے فوراً بعد اندھا دھند فائرنگ ،12 افراد جاں بحق
برصغیر
وانگت کنگن میں میاں نظام الدین کیانوی کا سالانہ عرس کا اغاز، بھاجپا کے رویندر رینہ بھی پہنچے بابا نگری، سجادہ نشین میاں الطاف احمد کو مبارک باد دی
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?