اشتیاق ملک
سرینگر /بھدرواہ میں ایک شخص کا فیس بک پر قرآن پاک کی توہین کرنے کے الزام میں انجمن اسلامیہ بھدرواہ کے بینر تلے دوران شب احتجاج کیا گیاـ
پولیس نےفوری کارروائی انجام دیتے ہوئے مذکورہ شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات شروع کردی ـ
پولیس نے لوگوں کو یقین دلایا کہ قصوروار کے خلاف کڑی کارروائی کی جائے گی ـ
سوشل میڈیا پر شعائر اسلام کی توہین، بھدرواہ میں انجمن اسلامیہ کا دوران شب احتجاج
