عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر/رواں برس آنے والے گرمیوں کے سیزن کیلئے اپنے صارفین کو راحت پہنچانے کی غرض سے بہترین کینسٹار نے کولنگ سلوشن میکس بی ایل ڈی سی لانچ کیا ہے ۔ یہ جدید طرز کا ائر کولر اعلی کوائلٹی والا مناسب بجٹ کے ساتھ ملک کے صارفین کے اعتماد کو بڑھائے گا۔ کینسٹار کی جانب سے اس سلسلے میں ایک تشہیری مہم چلائی جارہی ہے جس میں اداکار راج کمار را اور اداکرہ پتر لیکھا اس نئے ماڈل کے کولر کی نمائش کررہے ہیں ۔ اس مہم کا مقصد ماحول دوست اس پروڈیکٹ کی اہمیت اور افادیت سے صارفین کو آگاہ کرنا ہے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ میکس بی ایل ڈی سی 60فیصدی بجلی کی بچت بھی کراتا ہے اس طرح سے یہ کولر صارفین کے اخراجات پر بھی اثر انداز نہیں ہوتا جبکہ یہ نمی پر موثر کنٹرول بھی فراہم کرتا ہے اور تمام موسموں میں زیادہ سے زیادہ آرام کو یقینی بناتاہے ۔جو گھروں اور دفاتر کے لیے ٹھنڈک پہنچانے کا بہترین ذریعہ ہے ۔