سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل 30 مارچ بروز اتوار عید الفطر ہوگی

KU Admin
1 Min Read

عظمیٰ ویب ڈیسک
ریاض/دنیا بھر کے اسلامی ممالک میں رمضان المبارک کے اختتام پر شوال کا چاند دیکھنے کی روایت ہے اور ایسے میں کئی ممالک میں ڈرونز کا استعمال کیا جاتا ہے۔

شوال کا چاند نظر آنے سے سرکاری طور پر رمضان المبارک کے اختتام اور عید الفطر کے آغاز کا اعلان کیا جاتا ہے۔

خلیج ٹائمز کے مطابق سعودی عرب اور عمان میں شوال کا چاند نظر آگیا اور کل 30 مارچ بروز اتوار عید الطفر ہوگی۔

Share This Article