Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کٹھوعہ انکائونٹر کی جگہ سے ملی ٹینٹ فرار اسلحہ وگولہ بارود پیچھے چھوڑ گئے، کمانڈوز کی خدما ت حاصل

Mir Ajaz
Last updated: March 24, 2025 11:29 pm
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

کٹھوعہ //کٹھوعہ کے سنیال، ہیرا نگر علاقے میں تصادم کے مقام سے ممکنہ طور پر فرار ہونے والے ملی ٹینٹ ہتھیار، گولہ بارود اور دیگر سامان چھوڑ گئے ہیں۔ برآمد شدہ اشیا میں چار رائفل میگزین، چار آئی ڈی پیک، بلٹ پروف جیکٹس، جوتوں کے متعدد جوڑے، سلیپنگ بیگ اور ٹریک سوٹ شامل ہیں۔سیکیورٹی فورسز فرار ہونے والے ملی ٹینٹوں کا سراغ لگانے کے لیے علاقے کو گھیرے میں لے رہے ہیں اور جاری تفتیش کے حصے کے طور پر برآمد شدہ مواد کی جانچ کر رہے ہیں۔اس تصادم کے نتیجے میں پہلے 7 سالہ بچی زخمی ہوئی تھی، جب کہ 4-5 بھاری ہتھیاروں سے لیس ملی ٹینٹ یہاں موجود تھے۔حکام نے بتایا کہ آپریشن اتوار کی شام ہیرا نگر سیکٹر میں شروع کیا گیا تھا اور اسے پیر کی صبح کمانڈوز، ڈرونز اور سنیففر کتوں کی اضافی تعیناتی کے ساتھ تیز کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بعد میں ایک ہیلی کاپٹر بھی تعینات کیا گیا۔حکام نے بتایا کہ پاکستان کے ساتھ بین الاقوامی سرحد سے تقریبا پانچ کلومیٹر دور سانیال گائوں کی ایک نرسری میں ڈھوک کے اندر ملی ٹینٹوں کی موجودگی کے بارے میں خفیہ اطلاع ملی۔انہوں نے بتایا کہ چھپے ہوئے ملی ٹینٹوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جو آدھے گھنٹے سے زائد جاری رہی۔پولیس کے ڈائریکٹر جنرل نلین پربھات نے آپریشن کی ہدایت دی۔حکام کے مطابق، لکڑیاں جمع کرنے والی کچھ گائوں کی خواتین نے تقریباً پانچ ملی ٹینٹوں کو دیکھا جنہوں نے نرسری کے وسیع علاقے میں پناہ لی تھی۔ایک سات سالہ بچی کو معمولی چوٹیں آئیں جب ایک گولی اس کے بازو کے قریب سے گزری۔ اسے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ایک 48 سالہ دیہاتی انیتا دیوی نے بتایا کہ بھاری ہتھیاروں سے لیس ملی ٹینٹوں نے اس کے شوہر کو اس وقت پکڑ لیا جب وہ لکڑیاں جمع کرنے کے لیے نرسری میں تھے۔انیتا دیوی نے کہا، “ملی ٹینٹوں نے میرے شوہر کو بندوق کی نوک پر پکڑا اور مجھے قریب آنے کو کہا، لیکن میرے شوہر نے مجھے بھاگنے کا اشارہ کیا اور میں بھاگ گئی، ایک ملی ٹینٹ نے مجھے روکنے کی کوشش کی لیکن میں نے چیخنا شروع کر دیا، جس سے گھاس کاٹ رہے دو اور لوگوں کی توجہ مبذول ہو گئی،” ۔اس نے بتایا کہ یہ واقعہ اتوار کی شام 4.30 بجے کے قریب پیش آیا، اور وہ سب گھر واپس آئے اور پولیس کو اطلاع دی۔ انیتا دیوی نے بتایا کہ انہوں نے داڑھی اور کمانڈو کے کپڑے پہنے ہوئے تھے۔کٹھوعہ گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان میں مقیم دہشت گردوں کے لیے ادھم پور، ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع کے اونچے علاقوں اور مزید کشمیر تک پہنچنے کے لیے دراندازی کے ایک بڑے راستے کے طور پر ابھرا ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2024 میں ڈوڈہ، کٹھوعہ اور ریاسی اضلاع میں نو افراد، کشتواڑ میں پانچ، ادھم پور میں چار، جموں اور راجوری میں تین، تین اور پونچھ میں دو افراد مارے گئے تھے۔ ہلاک ہونے والوں میں 18 سیکورٹی اہلکار اور 13 ملی ٹینٹ شامل تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
محکمہ جنگلات میں تبادلے و تقرریاں
تازہ ترین
نیشنل کانفرنس مجلس عاملہ کی تشکیل نو، صوبائی صدر کا عوامی خدمت پر زور
تازہ ترین
ادھم پور تصادم میں مارا گیا ملی ٹینٹ جیش محمد کا اعلیٰ کمانڈر ’حیدر‘ تھا: پولیس سربراہ
تازہ ترین
اردوزبان کو غیر ضروری طور پر فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے: محبوبہ مفتی
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط، جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

July 16, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گمری دراس میں دلخراش سڑک حادثہ ، 2ازجان، 15زخمی، 8کی حالت نازک

July 16, 2025
صفحہ اول

ڈوڈہ ضلع میں المناک سڑک حادثات||7 جاں بحق، 17زخمی اونتی پورہ حادثے میں 3افرادلقمہ اجل،میاں بیوی زخمی، لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کا اظہارِ رنج

July 15, 2025
صفحہ اول

اردو زبان لازمی شرط ہونے پر امتناع نائب تحصیلدار بھرتی عمل معطل

July 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?