عشرت حسین بٹ
پونچھ// پونچھ کے کلائی میں ایک دلخراش سڑک حادثہ پیش آیاـ
تفصیلات کے مطابق ایک زائیلو گاڑی گہرے نالے میں جاگری جس کے نتیجہ میں زائیلو میں سوار دو افراد لقمہ اجل، دو شدید زخمی جبکہ تین افراد ابھی تک لاپتہ ہیں ـ
زخمیوں کو علاج و معالجہ کیلئے نزدیکی ہیلتھ سنٹر منتقل کیا گیا ہے جبکہ لاپتہ تین افراد کی تلاش جاری ہےـ مزید تفصیلات کا انتظار ہے ـ