عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/ڈوڈہ کے ٹھاٹھری آج صبح ایک گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم پانچ مسافر زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق ایکو زیر نمبر JK06C-1947، چیرا سے ٹھاٹھری جاتے ہوئے تقریباً بیس فٹ نیچے گر گئی۔ حادثے میں کم از کم پانچ افراد زخمی ہوئے، جنہیں فوری طبی امداد کے لیےپی ایچ سی ٹھاٹھری منتقل کر دیا گیا۔
ڈوڈہ میں سڑک حادثہ،5افراد زخمی
