عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر//ضلع کشتواڑ میں ایک ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور جان گنوا بیٹھا ہوگیاـ
پولیس نے بتایا کہ کشتواڑ-پڈر نیشنل ہائی وے (NH244) پر بنجوار کے مقام پر ایک ٹرک گہری کھائی میں گر گیا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
متوفی کی شناخت محمد سلیم کے طور پر کی ہے۔
کشتواڑ میں ٹرک گہری کھائی میں جاگرا،ڈرائیور ازجان
